Ishtiaq.Ahmed

ملاقات

میرپور : صحافیوں کے وفد کی وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اہم ملاقات

میرپور (آصف اقبال/ کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے کشمیر پریس کلب میرپور سے منسلک سینئر صحافیوں کے ایک وفد نے اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران میرپور سمیت آزاد کشمیر بھر میں درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ وفد کی قیادت […]

میرپور : صحافیوں کے وفد کی وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اہم ملاقات Read More »

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی

بھارتی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی جدوجہد سے خوفزدہ

بھارت کی بدنام زمانہ انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے کشمیریوں کے جذبہ حریت کودبانے کیلئے نیا حربہ اپنا لیا ہے اور مقبوضہ کشمیر سے آپریٹ ہونیوالے9 ایکس اکاؤنٹ کو مشتبہ قرار دیکر ایکس سے ان سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں ۔ بھارت کی نام نہاد ایجنسی اتنی خوفزدہ ہے کہ ان

بھارتی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی جدوجہد سے خوفزدہ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11 فائنل : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سولہ زنز پر معاذ صداقت کی صورت میں حیدر آبادکنگز مین کی پہلی وکٹ گر گئی ۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس اہم مقابلے میں شائقین کرکٹ کی بڑی

پی ایس ایل 11 فائنل : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب،عارف لوہار کی آواز پر شائقین جھوم اُٹھے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کی رنگا رنگ اور شاندار اختتامی تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی، جس نے نہ صرف کرکٹ کے شائقین بلکہ موسیقی سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو بھی بھرپور انداز میں محظوظ کیا ۔ اس موقع پر اسٹیڈیم کو انتہائی خوبصورتی سے

پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب،عارف لوہار کی آواز پر شائقین جھوم اُٹھے Read More »

مہاجرین

فیصل ممتاز راٹھور کی کوششوں کی بدولت جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق مل گئے

میرپور/ جنیال ( آصف اقبال، کشمیرڈیجیٹل)جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی و آبی وسائل چوہدری ارشد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مختصر عرصے میں کئی عرصہ سے زیر التواء مسائل کو حل کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ دن

فیصل ممتاز راٹھور کی کوششوں کی بدولت جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق مل گئے Read More »

ڈیری فارمرز

حکومت شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کےلیے مؤثر قانون سازی کرے ، عہدیداران ڈیری فارمرز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانےکے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، ضلعی انتظامیہ، فوڈ اتھارٹی، میونسپل کارپوریشن اور عوام کے تعاون سے ایک سال

حکومت شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کےلیے مؤثر قانون سازی کرے ، عہدیداران ڈیری فارمرز Read More »

چوٹی

ساجد علی سدپارہ کا ایک اور بڑا کارنامہ، بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی

پاکستان کے نامور کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سر کر لیا ہے ۔ نیپال میں واقع اس بلند و بالا چوٹی کی اونچائی 8,845 میٹر ہے اور اسے دنیا کی مشکل ترین چوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ساجد علی سدپارہ کا ایک اور بڑا کارنامہ، بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی Read More »

شوکت جاوید

سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں نے پارٹی کو نقصان پہنچایا، شوکت جاویدمیر

 چناری(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی آمد آمد، سیاسی درجہ حرارت روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، یہی صورت حال وادی چھم چناری حلقہ 7 لیپہ ویلی کی ہے جہاں پر شوکت جاوید میر کے دعوے نے بڑا تہلکہ مچا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری

سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں نے پارٹی کو نقصان پہنچایا، شوکت جاویدمیر Read More »

پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا فائنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن الیون کا فائنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا ، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کی ٹیمیں ٹاکرے کیلئے پوری طرح تیار ہیں ۔ فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے جس میں ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم، علی عظمت،

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا فائنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا Read More »

خراجِ عقیدت

بھمبر میں آپریشن بنیان المرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش ، شمعیں روشن

بھمبر(کشمیرڈیجیٹل)آپریشن بنیان المرصوص میں شاندار کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر ضلع بھمبر میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔ اس سلسلے میں میرپور چوک میں ایک پروقار اور جذباتی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی

بھمبر میں آپریشن بنیان المرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش ، شمعیں روشن Read More »