Ishtiaq.Ahmed

پیپلز پارٹی

ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کیلئے سہولت کار ثابت ہو سکتا ہے : سیاسی تجزیہ کار

مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے جاری سیاسی تجزیوں میں کہا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے بعض حلقوں میں کیے گئے ٹکٹ فیصلے پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے انتخابی طور پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔ مختلف حلقوں میں اُمیدواروں کے انتخاب […]

ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کیلئے سہولت کار ثابت ہو سکتا ہے : سیاسی تجزیہ کار Read More »

ماہرین

پلاسٹک کے ڈبوں میں کھانا فریز کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہے، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے بچا ہوا کھانا محفوظ کرنے اور اسے دوبارہ استعمال کیلئے فریز کرنے کے طریقوں سے متعلق اہم احتیاطی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہیلتھ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ پلاسٹک کے ڈبے روزمرہ زندگی میں عام طور پر استعمال ہوتے ہیں، تاہم ان میں کھانے کو فریز کرنا

پلاسٹک کے ڈبوں میں کھانا فریز کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہے، طبی ماہرین Read More »

لطیف اکبر

مظفرآباد : چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں شوکت جاوید میر کی اہم ملاقات

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )قائمقام صدر ریاست سینئر پارلیمنٹرین پیپلز پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کے ممبر چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے اہم ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، چیف آف ڈیفنس فورسز حافظ سید عاصم منیر

مظفرآباد : چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں شوکت جاوید میر کی اہم ملاقات Read More »

اعظم تارڑ

موجودہ حالات میں 28ویں آئینی ترمیم کے امکانات دکھائی نہیں دے رہے : اعظم تارڑ

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں 28ویں آئینی ترمیم کے امکانات دکھائی نہیں دے رہے اور اس حوالے سے کوئی بھی پیشرفت مکمل سیاسی مشاورت اور اتفاقِ رائے کے بعد ہی ممکن ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

موجودہ حالات میں 28ویں آئینی ترمیم کے امکانات دکھائی نہیں دے رہے : اعظم تارڑ Read More »

محمد عباس

قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا

بنگلادیش کے خلاف سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے اپنی شاندار کارکردگی سے دو اہم سنگِ میل عبور کر لیے ۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے میزبان ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو کو آؤٹ کرکے بیرونِ ملک ٹیسٹ میچز میں اپنی 100

قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا Read More »

معیشت دانوں

ناقدین کی منافقت کا جھوٹ فاش: خود ساختہ معیشت دانوں کی جانب سے پاکستان کے توانائی بحران کے اصل حقائق مسخ کرنے کی منظم سازش

عملی بددیانتی کا واضح مظاہرہ کرتے ہوئے، چند خود ساختہ معیشت دانوں اور حکومتی نقادوں نے حال ہی میں پاکستان کے معاشی نظام کو نشانہ بنانے کے لیے ایک انتہائی جانبدارانہ اور گمراہ کن مہم کا آغاز کیا ہے ۔ ان نام نہاد ماہرین نے اپنے مسخ شدہ تجزیوں اور بدنیتی پر مبنی دعووں کے

ناقدین کی منافقت کا جھوٹ فاش: خود ساختہ معیشت دانوں کی جانب سے پاکستان کے توانائی بحران کے اصل حقائق مسخ کرنے کی منظم سازش Read More »

فوزیہ حبیب

صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فوزیہ حبیب کا بالائی نیلم وادی کا دورہ

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر فوزیہ حبیب نے بالائی وادی نیلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر خواتین کارکنان سے ملاقاتیں اور تنظیمی میٹنگز کیں ۔ اس موقع پر پی پی پی کی مقامی قیادت اور کارکن خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔ شاردا

صدر خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فوزیہ حبیب کا بالائی نیلم وادی کا دورہ Read More »

پاکستان ٹیم

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد کر دیا

ڈھاکا: بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ایک اور منفی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اس کے 8 پوائنٹس بھی کاٹ لیے ہیں

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد کر دیا Read More »

محسن عزیز

حویلی : چوہدری محسن عزیز نے پراجیکٹ این زیڈ ویلی کا افتتاح کر دیا

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)سٹار نووا کے پراجیکٹ این زیڈ ویلی کی افتتاحی تقریب ضلع حویلی فارورڈکہوٹہ کے مقام پر انعقاد پذیر ہوئی جس کا افتتاح اُمیدوار اسمبلی چوہدری محسن عزیز نے کیا ہے ۔ اس موقع پر محسن عزیز نے کہا کہ اپنی زمین اپنا گھر خواب تھا مگر حقیقت میں بدلنے کے لیے پلاٹ خرید سکتے

حویلی : چوہدری محسن عزیز نے پراجیکٹ این زیڈ ویلی کا افتتاح کر دیا Read More »

خوارج

باجوڑ : مینا اور عنایت کلے میں خوارج کے ناکام حملے میں 9 خوارجی جہنم واصل

باجوڑ: مینا اور عنایت کلے میں خوارج کے حملے ناکام بناتے ہوئے سکیورٹئ فورسز نے 9 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کل رات فتنہ الخوارج کے خارجیوں نے مینا کیمپ پر بارودی حملے کے بعد شدید فائرنگ کرتے ہوئے گیٹ نمبر 2 سے داخل ہونے کی کوشش کی ۔

باجوڑ : مینا اور عنایت کلے میں خوارج کے ناکام حملے میں 9 خوارجی جہنم واصل Read More »