Hashmi

’’کشمیر ترقی کریگا اور آگے بڑھے گا ‘‘فریال تالپور نے الیکشن سلوگن پیش کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کی انچارج،مرکزی صدر برائے خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ فریال تالپور کی زیر صدارت اعلی سطح کا تنظیمی اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں آزادجموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر،وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور،پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یٰسین،سردار محمد یعقوب خان،سردار تنویر […]

’’کشمیر ترقی کریگا اور آگے بڑھے گا ‘‘فریال تالپور نے الیکشن سلوگن پیش کردیا Read More »

آزادکشمیر پولیس سینئر افسر سے محروم، سپرنٹنڈنٹ راجہ شہزاد انتقال کر گئے

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجہ شہزاد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصہ سے پیٹ کے کینسر میں مبتلا تھے اور زیرعلاج رہے۔ راجہ شہزاد محکمہ پولیس میں دیانتدار، فرض شناس اور خوش اخلاق افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا

آزادکشمیر پولیس سینئر افسر سے محروم، سپرنٹنڈنٹ راجہ شہزاد انتقال کر گئے Read More »

بابر اعظم

میرے نصیب میں جو ہو گا مل کر رہے گا،بابراعظم،بڑادعویٰ بھی کردیا

پشاور زلمی کے کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے جو میرے نصیب میں ہوگا، مل کر رہے گا۔ اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،کراچی کی وکٹ روز تبدیل ہوتی ہے،پی ایس ایل 11 کے اگلے میچز میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش

میرے نصیب میں جو ہو گا مل کر رہے گا،بابراعظم،بڑادعویٰ بھی کردیا Read More »

آزادکشمیر حکومت کا علاقائی زبانوں کیلئے فروغ کیلئے بڑا اقدام

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر ماحولیات ، کشمیر کاز ، ارٹس اینڈ لنگو یجیز محترمہ نبیلہ ایوب خان کی تحریک پر آزاد کشمیر میں سرکاری پرستی میں علاقائی زبانوں کے دن منانے کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔ یہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا پہلا موقع

آزادکشمیر حکومت کا علاقائی زبانوں کیلئے فروغ کیلئے بڑا اقدام Read More »

تیل کھپت کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے ،وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور کھپت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ملک میں تیل کی کھپت کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے اور اس حوالے سے مؤثر

تیل کھپت کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے ،وزیراعظم کی ہدایت Read More »

سولر لگوانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا سکیم جاری رکھنے کا اعلان

حکومت پنجاب نے کم آمدنی والے گھرانوں کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلانے اور توانائی تک رسائی آسان بنانے کے لیے اپنی ’مفت سولر پینل اسکیم‘ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے خصوصی احکامات پر اب یہ اسکیم جون 2026 کے بجائے دسمبر

سولر لگوانے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا سکیم جاری رکھنے کا اعلان Read More »

مذاکرات کا دوسرا مرحلہ ، گیند تہران کے کورٹ میں ہے،جے ڈی وینس

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی اور متعدد اہم امور پر پیش رفت دیکھنے میں آئی۔ یہ بھی

مذاکرات کا دوسرا مرحلہ ، گیند تہران کے کورٹ میں ہے،جے ڈی وینس Read More »

حج سیزن ، مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے پرمٹ لازمی قرار

حج سیزن 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے وزارت داخلہ نے پیر 13 اپریل 2026 سے مکہ پرمٹ پر عملدر آمد کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں داخلے

حج سیزن ، مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے پرمٹ لازمی قرار Read More »

الیکشن کمیشن

انتخابی فہرستوں کی درستگی، شیڈول میں توسیع نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کا اعلان

مظفرآباد:الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ایک اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان، کمشنربلدیات راجہ راشد محمود، ڈپٹی سیکرٹری اشفاق عباسی، اسسٹنٹ الیکشن کمشنر(انتظامیہ) محمد عمر شیخ، سیکریسی آفسیر راجہ وسیم اور دیگر افسران نے شرکت

انتخابی فہرستوں کی درستگی، شیڈول میں توسیع نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے چرچے،ہم پاکستان کیساتھ ہیں،وزیراعظم کیئر اسٹارمر

برطانوی پارلیمںٹ میں ایران امریکا جنگ بندی، امن کیلئے کاوشیں اور ثالثی پر پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا گیا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن محمد افضل خان نے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بات کی اور ایوان کو آگاہ کیا۔ یہ بھی

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے چرچے،ہم پاکستان کیساتھ ہیں،وزیراعظم کیئر اسٹارمر Read More »