Hashmi

مسئلہ کشمیر

ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ فاکس نیو ز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئےکہاکہ ایران کسی بھی طرح ہم سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، وہ اس صورتحال کو بہت قریب سمجھتے ہیں کہ جنگ […]

ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر کا اعلان Read More »

آزادکشمیر کے طلباء کیلئے خوشخبری، ایچی سن کالج نے 100فیصد سکالرشپ کا اعلان کردیا

ملک کے معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کالج نے نئے تعلیمی سال اگست 2026 کے لیے جماعت ششم میں داخلوں کا اعلان کرتے ہوئے آزادکشمیر سمیت مختلف صوبوں کے طلبا کیلئے100 فیصد اسکالرشپس کا اعلان کردیا ہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق یہ وظائف اقامتی طلبا (بورڈنگ ہاؤس) کے لیے مختص ہیں، جن کے تحت آزادکشمیر،

آزادکشمیر کے طلباء کیلئے خوشخبری، ایچی سن کالج نے 100فیصد سکالرشپ کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر مشترکہ فریم ورک کی تشکیل پر متفق

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے سینئر سفارتی حکام نے اسلام آباد میں اجلاس میں شرکت کی، جس میں چاروں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کے فریم ورک کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں 4 برادر ممالک پاکستان،

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر مشترکہ فریم ورک کی تشکیل پر متفق Read More »

پی ایس ایل،آج پشاور اور کوئٹہ کا مقابلہ، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے مرحلے میں منگل کو آرام کا دن تھا جبکہ آج بدھ کو لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو 22 میچز کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر

پی ایس ایل،آج پشاور اور کوئٹہ کا مقابلہ، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟ Read More »

پورا خطہ جنگ خاتمے کیلئے پاکستان کی ثالثی کوششوں میں شامل ہے،قطر

قطر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، قطر نے امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے کوششوں پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الانصاری نے کہا کہ پوری دنیا

پورا خطہ جنگ خاتمے کیلئے پاکستان کی ثالثی کوششوں میں شامل ہے،قطر Read More »

ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، اسلام آباد ٹاکس میں زبردست پیشرفت ہوئی، جے ڈی وینس

امریکا کےنائب صدر جے ڈی وینس نے تصدیق کی ہے کہ وہ اب بھی ایران کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں اور اسلام آبا د میں ہو نیوالے مذاکرات میں زبردست پیشرفت ہوئی ہے۔ یونیورسٹی آف جارجیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات میں جس

ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، اسلام آباد ٹاکس میں زبردست پیشرفت ہوئی، جے ڈی وینس Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان،مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد: سینئر سیاستدان ،پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات کامیاب ہوئے تومعاہدہ پر دستخط جے ڈی وینس نہیں امریکی صدر ڈونلڈ خود اسلام آباد آکر کرینگے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان،مشاہد حسین نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

الیکشن کمیشن نے اہم بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

مظفرآباد:آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع بھمبر، کوٹلی، باغ اور پونچھ کی مختلف یونین کونسل کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے استعفیٰ کی بناء پر خالی ہونے والی نشست ہا اور ضلع پونچھ کی ہی یونین کونسل تاہی کی مخصوص نشست ہا برائے خواتین و نوجوانان پر انتخاب کے لئے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول

الیکشن کمیشن نے اہم بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا Read More »

پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن پارلیمانی بورڈ کیخلاف سڑکوں پر آگئے،9مطالبات پیش

پی ٹی آئی آزاکشمیر کے بنیادی نظریاتی اور مخلص سیکڑوںکارکنوں نےسینٹرل آفس اسلام آباد میں غیر منصفانہ اور متنازعہ پارلیمانی بورڈ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور احتجاجی دھرنا دیا۔ کارکنوں کا کہنا تھا کہ مرکزی قیادت نے نوٹس نہ لیا تو احتجاج کی دائرہ کار کو بڑھا جائے گا کیونکہ ہم یہ سمجھتے ہیں

پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن پارلیمانی بورڈ کیخلاف سڑکوں پر آگئے،9مطالبات پیش Read More »

سپریم کورٹ

وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ،باپ سے پہلے فوت ہونے والی بیٹی کے ورثاء کو حق دیدیا

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے وراثت کے حقوق سے متعلق ایک اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے باپ سے پہلے فوت ہونے والی بیٹی کے ورثاء کے وراثتی حقوق بحال کردئیے۔ عدالت نے درخواست گزار ورثا کی فریق مقدمہ بننے کی درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ وراثتی حق فوری طور پر پیدا ہوتا

وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ،باپ سے پہلے فوت ہونے والی بیٹی کے ورثاء کو حق دیدیا Read More »