Hashmi

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت کراچی طلب، فریال تالپور کی زیرصدارت اجلاس، اہم فیصلے

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کی انچارج کشمیر افیئرز ، مرکزی صدر برائے خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ فریال تالپور سے ملاقات ہوئی ہے جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت کی کراچی یاترا کو اہم قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونیوالے سردار […]

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت کراچی طلب، فریال تالپور کی زیرصدارت اجلاس، اہم فیصلے Read More »

محسن نقوی

پی ایس ایل میں کراؤڈ کی واپسی، چیئرمین پی سی بی نے عندیہ دیدیا

چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ میں کراؤڈ کی واپسی کی امید ظاہر کر دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں کراؤڈ کے حوالے سے دُنیا کے

پی ایس ایل میں کراؤڈ کی واپسی، چیئرمین پی سی بی نے عندیہ دیدیا Read More »

امریکا ایران معاہدہ نہ ہونے کا اثر، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

سنگاپور: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور مذاکرات میں عدم پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل

امریکا ایران معاہدہ نہ ہونے کا اثر، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

ایرانی ٹیم کے میچ میکسیکو منتقل کرنیکا مطالبہ، فیفا نے فیصلہ سنا دیا

بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کی اس درخواست کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ایران کے میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کیے جائیں۔ یہ تنازع ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدہ سیاسی صورتحال کی وجہ سے دونوں

ایرانی ٹیم کے میچ میکسیکو منتقل کرنیکا مطالبہ، فیفا نے فیصلہ سنا دیا Read More »

مسئلہ کشمیر

جنگ بندی برقرار ہے،ایران کو تیل نہیں بیچنے دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ بندی برقرار ہے اور ہم آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے جا رہے ہیں، ایران کوتل نہیں بیچنے دینگے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا کہ ایران نے وعدہ کیا تھا آبنائے ہرمز کھولے گا لیکن اس نے جھوٹ بولا ، ہم نے ایران

جنگ بندی برقرار ہے،ایران کو تیل نہیں بیچنے دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان Read More »

نیا خطرناک فراڈ،ایک غلطی سے موبائل کی سب تصاویر ڈیلیٹ ہو جائیں گی!

دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے صارفین کو ایک خطرناک آن لائن فراڈ کا سامنا ہے جس میں جعلساز کمپنی کے آئی کلاؤڈ سروس کا روپ دھار کر صارفین کو جعلی ای میلز بھیج رہے ہیں۔ ان ای میلز کا مقصد صارفین کو دھوکہ دے کر ان کی بینکنگ اور ذاتی معلومات حاصل کرنا ہے۔

نیا خطرناک فراڈ،ایک غلطی سے موبائل کی سب تصاویر ڈیلیٹ ہو جائیں گی! Read More »

نیویارک میں کیا تبدیلی آئی؟ میئر ظہران ممدانی نے اپنی کارکردگی بتا دی

امریکا کے شہر نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنے پہلے 100 دنوں کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا آغاز شہری سہولیات کی بہتری اور مہنگائی میں کمی کے وعدوں پر پیشرفت کے ساتھ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی( جو نیو یارک کے

نیویارک میں کیا تبدیلی آئی؟ میئر ظہران ممدانی نے اپنی کارکردگی بتا دی Read More »

عباس عراقچی

اسلام آباد مذاکرات، معاہدہ سے چند قدم دور تھے، عباسی عراقچی

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ایران امریکا مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ 47 برس میں امریکا سے اعلیٰ ترین سطح پر اہم مذاکرات کیے، ایران نے جنگ کے خاتمے کے

اسلام آباد مذاکرات، معاہدہ سے چند قدم دور تھے، عباسی عراقچی Read More »

یورپی ملک ہنگری کے انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت یافتہ حکومت کو شکست

یورپی ملک ہنگری میں پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن نے غیر معمولی جیت حاصل کرلی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہنگری حکومت کو شکست ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کی اپوزیشن جماعت “تیسزا پارٹی” نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیراعظم وکٹر اوربان کی جماعت فیدیز کو واضح شکست

یورپی ملک ہنگری کے انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت یافتہ حکومت کو شکست Read More »

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردیا

امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردیا ہے،امریکی سینٹرل کمان کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح 10بجے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی جائے گی۔ سینیٹ کام کا کہنا ہے آبنائے ہرمز سے ہرقسم کے جہازوں کی آمدورفت بند کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردیا Read More »