Hashmi

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے2 گھنٹے تفصیلی ملاقات، دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلے

وزیراعظم میاں شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جدہ میں وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات تقریباً 2گھنٹے جاری رہی، اس دوران دونوں رہنماؤں نے ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ یہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے2 گھنٹے تفصیلی ملاقات، دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے سمیت اہم فیصلے Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر کی شاندار کارکردگی، ریکارڈ کیسز نمٹا دیئے

مظفرآباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر/چیئرمین جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے کانفرنس ہال میں جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اٹھارہویں اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ہائیکورٹ کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ہے۔ اجلاس میں سینئرجج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائی کورٹ

ہائیکورٹ آزادکشمیر کی شاندار کارکردگی، ریکارڈ کیسز نمٹا دیئے Read More »

امریکا ایران کے مابین پیغامات کا تبادلہ،فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کی ملاقات کا پہلا دور مکمل

ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن کے مطابق تہران میں ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور منعقد ہوا، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق مزید مذاکرات متوقع ہیںجبکہ ثالث فریقین کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان کیے گئے پیغامات کے تبادلے

امریکا ایران کے مابین پیغامات کا تبادلہ،فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کی ملاقات کا پہلا دور مکمل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خوش آمدید کہتے ہوئے بہت خوشی ہوئی،عباس عراقچی، پاکستان سے اظہار تشکر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے ایرانی وزیرخارجہ سے تہران میں ملاقات کی، ملاقات میں دیگر ایرانی حکام نے بھی شرکت کی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پرعباس عراقچی نے اپنے بیان میں پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی شاندار میزبانی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خوش آمدید کہتے ہوئے بہت خوشی ہوئی،عباس عراقچی، پاکستان سے اظہار تشکر Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد،حوا کی بیٹی طاقت کی علامت بن گئی، عدالت جاکر انصاف لے لیا

مظفرآباد : گھریلو تشدد کا شکار ہونیوالی حواکی بیٹی طاقت کی علامت بن گئی اور ایک سال خوا ر ہونے کے بعد آخر کارعدالت کے ذریعے ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کرالی۔ 14 اپریل 2025 کو منگراں حلقہ کوٹلہ (حال چہلہ بانڈھی) کے رہائشی میر سجاد الرحمان اور حقیقی بھائی میر فاروق، میر صداقت،

مظفرآباد،حوا کی بیٹی طاقت کی علامت بن گئی، عدالت جاکر انصاف لے لیا Read More »

روسی صدارتی محل کے ترجمان کی بھارتی ٹی وی پر پاکستان کی تعریف، شکریہ بھی ادا کیا

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ روس خطے میں جاری مذاکراتی عمل کیلئے سازگار ماحول اور فضا پیدا کرنے پر پاکستان کا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پاکستان نے

روسی صدارتی محل کے ترجمان کی بھارتی ٹی وی پر پاکستان کی تعریف، شکریہ بھی ادا کیا Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف قصر اسلام پہنچے جہاں اُن کا استقبال سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اہم امور اور دو طرفہ تعلقات جبکہ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ہار ماننے والی شخصیت نہیں، امریکا ایران کشیدگی ختم کرائیں گے،لیفٹیننٹ جنرل(ر)محمد سعید

اسلام آباد:سابق چیف کا جنرل اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل(ر)محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکا ،ایران کومختصر وقت میں ایک میز پر بٹھانا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پاکستان کی عسکری سفارتکاری ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے ، فیلڈ مارشل آسانی سے ہار ماننے والی شخصیت نہیں ہیں،امریکا ایران کشیدگی ختم کرائیں گے۔ امریکی چینل سی

فیلڈ مارشل عاصم منیر ہار ماننے والی شخصیت نہیں، امریکا ایران کشیدگی ختم کرائیں گے،لیفٹیننٹ جنرل(ر)محمد سعید Read More »

پی ایس ایل،پشاورزلمی نے ایک اور فتح سمیٹ لی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی فتح حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل

پی ایس ایل،پشاورزلمی نے ایک اور فتح سمیٹ لی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست Read More »

عاصم افتخار

سلامتی کونسل میں ویٹو اختیار کیخلاف پاکستان نے دوٹوک موقف اپنا لیا

اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل کے ویٹو اختیار کے خلاف واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے اس کے خاتمے یا کم از کم سخت پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ۔ نیویارک میں بین الحکومتی مذاکرات کے تیسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا کہ

سلامتی کونسل میں ویٹو اختیار کیخلاف پاکستان نے دوٹوک موقف اپنا لیا Read More »