Hashmi

تعلیمی پیکیج، پرانے اداروں سے اسامیوں کی منتقلی پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی حکومت نے جہاں تعلیمی پیکیج کے تحت سیکڑوں ادارے اپ گریڈ کئے ہیں اور نئے ادارے دیئے ہیں وہیں کئی اداروں سے اسامیوں کی منتقلی پر سخت ردعمل سامنے آرہا ہے۔ تعلیمی پیکیج کے تحت پالیسی بنائی گئی ہے کہ مڈل سکول میں12،ہائی سکول میں15 اور ہائیر […]

تعلیمی پیکیج، پرانے اداروں سے اسامیوں کی منتقلی پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا Read More »

خاتون کے ہاں 5دن میں 4بچوں کی پیدائش،غیر معمولی طبی واقعہ پرڈاکٹرز بھی حیران

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں نہایت غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے 5دنوں کے وقفے میں چار بچوں کو جنم دیا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ تمام ولادتیں آپریشن کے بغیر نارمل ڈلیوری کے ذریعے ہوئیں جبکہ حمل کو ابتدا ہی سے ’ہائی

خاتون کے ہاں 5دن میں 4بچوں کی پیدائش،غیر معمولی طبی واقعہ پرڈاکٹرز بھی حیران Read More »

cars

کونسی گاڑیاں سستی ہونگی اور کن پر ٹیکس لگے گا؟5سالہ آٹو پالیسی سامنے آگئی

حکومتِ پاکستان نے آئندہ پانچ برسوں2031-2026ے لیے نئی آٹو پالیسی کا جامع مسودہ (ڈرافٹ) تیار کر لیا ہےجسے آنے والے بجٹ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اب ہر وہ گاڑی جو پیٹرول کے ساتھ بیٹری پر چلتی ہے، اسے یکساں رعایت نہیں ملے گی۔ حکومت نے ’نیو انرجی وہیکلز‘کے نام سے ایک بالکل نئی

کونسی گاڑیاں سستی ہونگی اور کن پر ٹیکس لگے گا؟5سالہ آٹو پالیسی سامنے آگئی Read More »

وزیر اعظم

مہاجرین نشستوں کا معاملہ یکسو ہونے تک الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے، فیصل راٹھور

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست میں عام انتخابات کے انعقاد سے قبل مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ یکسو ہونا انتہائی ضروری ہے اور جب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے۔ انہوں نے ایکشن کمیٹی پر زور دیا کہ وہ

مہاجرین نشستوں کا معاملہ یکسو ہونے تک الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے، فیصل راٹھور Read More »

کوہ پیمائوں نے ماؤنٹ ایورسٹ پر نئی تاریخ رقم کردی، عالمی ریکارڈ قائم

نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا جنہیں ایورسٹ مین کہا جاتا ہےنے 32ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جبکہ لکھپا شیرپا نے 11ویں بار چوٹی سر کر کے خواتین کا اپنا ہی ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا۔ نیپال کے وزیرِاعظم بالین شاہ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’آج

کوہ پیمائوں نے ماؤنٹ ایورسٹ پر نئی تاریخ رقم کردی، عالمی ریکارڈ قائم Read More »

آئندہ عمرہ سیزن کب شروع ہوگا؟سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئئدہ عمرہ سیزن کے کیلنڈر کا اعلان کیا ہے، جس میں ویزے، معاہدوں اور زائرین کی آمد سے متعلق اہم تاریخوں اور الیکڑانک خدمات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ یہ وزارت کی ان جاری کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد آپریشنل کارکردگی کو بڑھانا اور عمرہ زائرین

آئندہ عمرہ سیزن کب شروع ہوگا؟سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا Read More »

مسئلہ کشمیر

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کیلئے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہاکہ ایران کو بہت تیزی سے آگے بڑھنا

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی Read More »

ایرانی سپیکر باقر قالیباف چین سے متعلقہ امور کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر

ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف جو حال ہی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایک اہم مذاکرات کار کے طور پر سامنے آئے ہیں کو چین کے ساتھ تعلقات کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ

ایرانی سپیکر باقر قالیباف چین سے متعلقہ امور کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر Read More »

28ویں ترمیم کی افواہیں وقیاس آرائیاں،کامران شاہد نے پول کھول دیا

معروف صحافی واینکر کامران شاہد نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم کے معاملات کی براہ راست آگاہی رکھنے والے نے افواہوں اور قیاس آرائیوں کو واضح طور پر تفریح قرار دیدیا ہے اور اس پر حیرت کا اظہار بھی کیا ہے۔ کامران شاہد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جب 28ویں ترمیم کے

28ویں ترمیم کی افواہیں وقیاس آرائیاں،کامران شاہد نے پول کھول دیا Read More »

گردوں کے مرض میں مبتلا گلگت بلتستان کے بچے ایئر ایمبولینس کے ذریعے منتقل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے ضلع چلاس سے تعلق رکھنے والے 2 مریض بچوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کردیا گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مطابق چلاس سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ ثنااللہ اور 14 سالہ عطااللہ موروثی گردوں کی بیماری میں مبتلا

گردوں کے مرض میں مبتلا گلگت بلتستان کے بچے ایئر ایمبولینس کے ذریعے منتقل Read More »