Hashmi

رواں سال خطبہ حج دینے والے شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کون ہیں؟

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مذہبی امور کی صدارت نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی منگل 26مئی کو مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیں گے۔ شیخ علی بن عبدالرحمن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قراء […]

رواں سال خطبہ حج دینے والے شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کون ہیں؟ Read More »

آئی فون 18 کی ریلیز کب ہوگی؟ قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اس کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18 ویں ایڈیشن کی عالمی سطح پر ریلیز ستمبر 2026 میں متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس نئی لائن اپ میں آئی فون 18، آئی فون 18ایئر، آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس شامل ہیں۔

آئی فون 18 کی ریلیز کب ہوگی؟ قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی Read More »

عیدالاضحیٰ

عید الاضحیٰ پر 5چھٹیاں ملیں گی یا 6؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد : ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی ، جس کے لیے رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی، جس کے بعد پاکستان

عید الاضحیٰ پر 5چھٹیاں ملیں گی یا 6؟ بڑی خبر آگئی Read More »

پاسپورٹ گم ہونے پر ای ٹریول دستاویزات کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟

اسلام آباد : بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے پاسپورٹ گم ہونے پر ای ٹریول ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) کے اجرا سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ بیرون ملک جانے والوں کے لیے ای ٹریول دستاویز کے اجرا سے متعلق نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے تحت شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور

پاسپورٹ گم ہونے پر ای ٹریول دستاویزات کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف سے رابطہ نہیں تھا ،ملزم نے کیس کو پلانٹڈ قرار دیدیا

اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے تمام الزامات مسترد کر دئیے، کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے

ٹک ٹاکر ثنا یوسف سے رابطہ نہیں تھا ،ملزم نے کیس کو پلانٹڈ قرار دیدیا Read More »

خواجہ آصف

دوبارہ للکارا تو جغرافیہ بدل کر تاریخ کا حصہ بنادینگے، خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کردیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر بھارت نے دوبارہ للکارا تو بھارت کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےخواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو جو پہلے مار پڑی ہے بھارت ابھی تک اسے

دوبارہ للکارا تو جغرافیہ بدل کر تاریخ کا حصہ بنادینگے، خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کردیا Read More »

ن لیگ کا بھمبر میں پاور شو،سابق صدر راجہ ذوالقرنین، راجہ علی ذوالقرنین شامل، بڑا دعویٰ کردیا

بھمبر:سابق صدرریاست راجہ ذوالقرنین خان اور سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ علی ذوالقرنین نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیاکر لی اور اپنا بڑا پاور شو کر دکھایا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے راجہ علی ذوالقرنین نے کہا کہ میں ایک سال سے الیکشن لڑنے کی مہم چلا رہا تھا لیکن میرے والد راجہ ذوالقرنین نے حکم

ن لیگ کا بھمبر میں پاور شو،سابق صدر راجہ ذوالقرنین، راجہ علی ذوالقرنین شامل، بڑا دعویٰ کردیا Read More »

ٹرمپ

سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ موخر کردیا، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر آج ایران پر طے شدہ حملہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی، سعودی عرب کے ولی عہد

سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ موخر کردیا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

قلات،روڈینگو کراسنگ میں روڈ بلاک، ٹرالز کو جلانے کی کوشش ناکام،آپریشن میں2دہشتگرد ہلاک

قلات میں دہشتگردوں کی جانب سے روڈ بلاک کرنے اور ٹرالرز کو جلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے دو دہشتگردوں کو ہلاک کرکے دو موٹرسائیکلیں، بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔ سکیورٹی فورسزکوانٹیلی جنس اطلاع موصول ہوئی کہ روڈینگو کراسنگ میں شرپسند عناصر کی موجودگی رپورٹ ہوئی جو روڈ بلاک کرنا چاہتے

قلات،روڈینگو کراسنگ میں روڈ بلاک، ٹرالز کو جلانے کی کوشش ناکام،آپریشن میں2دہشتگرد ہلاک Read More »

پیپلز پارٹی

ایک تیر 2شکار، آزاد کشمیر حکومت نے نیا سیاسی حربہ اپنا لیا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہےکہ ریاست میں عام انتخابات کے انعقاد سے قبل مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ یکسو ہونا انتہائی ضروری ہے اور جب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے۔ ایکشن کمیٹی کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ

ایک تیر 2شکار، آزاد کشمیر حکومت نے نیا سیاسی حربہ اپنا لیا Read More »