Hashmi

ثالثی مشن،محسن نقوی کی ایرانی صدر سے 90منٹ کی تفصیلی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات 90 منٹ جاری رہی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن کے لیے ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ […]

ثالثی مشن،محسن نقوی کی ایرانی صدر سے 90منٹ کی تفصیلی ملاقات Read More »

تربت میں حملے کی خبر جھوٹ، بھارتی سازش پھر بے نقاب ہو گئی

کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ایکس اکائونٹ سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تربت کے علاقے لیلن میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO)کی سائٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے 4کارکنوں کو زخمی کردیا ہے۔ ایکس اکائونٹ میں بریکنگ نیوز کے طور پر دعویٰ کیا گیا کہ دہشتگردوں نے اسلحہ ضبط اور گاڑیوں کو آگ لگا

تربت میں حملے کی خبر جھوٹ، بھارتی سازش پھر بے نقاب ہو گئی Read More »

دبئی میں خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑی، ڈرائیور گرفتار، حیران کن جرمانہ

دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ، تیز رفتاری اور سڑک پر خطرناک کرتب دکھانے والے ایک ایشیائی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم گاڑی کو تیز رفتاری میں لہراتے ہوئے مختلف لینز میں چلا رہا تھا۔ یہ

دبئی میں خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑی، ڈرائیور گرفتار، حیران کن جرمانہ Read More »

بھارت کی پاکستان مخالف پالیسی کیسے ناکام ہوئی؟اے ایس دلت نے بڑا اعتراف کرلیا

نئی دہلی:بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگی حکمت عملی اور اسے عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی پالیسی مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق را چیف اے ایس دلت نے کھل

بھارت کی پاکستان مخالف پالیسی کیسے ناکام ہوئی؟اے ایس دلت نے بڑا اعتراف کرلیا Read More »

حکومتی دعوئوں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، ماہرین نے خبردار کردیا

پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے جبکہ عوام حکومت کو صورتحال پر قابو پانے

حکومتی دعوئوں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، ماہرین نے خبردار کردیا Read More »

بھارت سے پاکستان سے مذاکرات کی باتیں، فاروق عبداللہ کا ردعمل آگیا

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے پاکستان سے مذاکرات کے لیے بھارتی انتہاپسند جماعت آر ایس ایس اور سابق بھارتی آرمی چیف کے بیانات کی حمایت کردی۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے اپنے ایک بیان میں پاکستان سے مذاکرات کے لیے آر ایس ایس اور سابق بھارتی آرمی

بھارت سے پاکستان سے مذاکرات کی باتیں، فاروق عبداللہ کا ردعمل آگیا Read More »

آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، سی ٹی ڈی کیلئے 472 اسامیوں کی منظوری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ کی جانب سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے انسداد دہشت گردی کے محکمے یعنی سی ٹی ڈی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے مختلف کیڈر کی 472 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی

آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، سی ٹی ڈی کیلئے 472 اسامیوں کی منظوری Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا کردیا گیا

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 7روپے 23 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت311 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن میں کہا

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا کردیا گیا Read More »

تتہ پانی کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر صفیہ اختر نے پورے علاقے کا نام روشن کردیا

تتہ پانی پونچھ کی قابل فخر بیٹی نے تتہ پانی پونچھ کا نام روشن کردیا، ڈاکٹر صفیہ اختر پاکستان نیوی میں بطور لیفٹیننٹ کمانڈر پاس آؤٹ ہو گئیں۔ ڈاکٹر صفیہ اختر کوپی این ایس بہادر کراچی پر لیفٹیننٹ کمانڈر کے رینکس لگائے گئے،وہ آزاد جموں کشمیرکے 3اضلاع کے سنگم تتہ پانی پونچھ کی پہلی خاتون

تتہ پانی کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر صفیہ اختر نے پورے علاقے کا نام روشن کردیا Read More »

انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک بیرون ممالک تک پھیلا ہونے کا انکشاف

کراچی میں گرفتار منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ کے نیٹ ورک کے تانے بانے ملک بھر اور بیرون ملک تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ملزمہ کے نیٹ ورک میں تقریباً 20 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر 300

انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک بیرون ممالک تک پھیلا ہونے کا انکشاف Read More »