Hashmi

مال مفت دل بے رحم،سرکاری ملازمین گھروں کو روانہ ،لائٹیں بند کرنا بھول گئے

مظفرآباد:عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دارالحکومت مظفرآبادکے سرکاری ملازمین اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے، مگر سرکاری دفاتر میں بجلی بند کرنا انتظامیہ بھول گئی۔ اسسٹنٹ کمشنرآفس، تحصیلدار آفس، ریونیو اسٹمپ برانچ، محکمہ ابریشم اور فوڈ اتھارٹی سمیت مختلف سرکاری دفاتر کے باہر لائٹس دیگر برقی آلات مسلسل چلتے رہےجبکہ دفاتر مکمل […]

مال مفت دل بے رحم،سرکاری ملازمین گھروں کو روانہ ،لائٹیں بند کرنا بھول گئے Read More »

پاکستان سے سیریز، آسٹریلیا کو بڑا دھچکا،مچل مارش انجری کا شکار

پاکستان کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے جب آل راؤنڈر مچل مارش ٹخنے کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ ان کی عدم دستیابی کے بعد وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو پاکستان کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا

پاکستان سے سیریز، آسٹریلیا کو بڑا دھچکا،مچل مارش انجری کا شکار Read More »

جنرل ٹکا نے بلوچستان میں دہشتگردی کیسے ختم کی؟

تحریر:َابوبکر قسام ہمارے دیہاتوں میں ایک کہاوت عام ہے کہ جب جسم کے کسی حصے میں گینگرین (Gangrene) یا زہر پھیلنے لگے، تو پھر نیم حکیموں کی مرہم پٹی یا درد کش ادویات سے کام نہیں چلتا۔ ایسے میں ایک ماہر اور بے رحم سرجن کی ضرورت ہوتی ہے جو کینسر زدہ حصے کو کاٹ

جنرل ٹکا نے بلوچستان میں دہشتگردی کیسے ختم کی؟ Read More »

عید پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے من مانے کرائے وصول ،انتظامیہ کا بڑا ایکشن

مظفرآباد:عیدالاضحی پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں کو ٹرانسپورٹرز نے لوٹنا شروع کردیا، دو گنا کرائے وصول کرنے پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے کئی مقامات پر اضافی کرائے واپس کرادیئے۔ کئی مقامات پر انتظامیہ نے ٹرانسپورٹرز کو کھلی چھوٹ دیدی ہے اور مسافروں سے من مانے کرائے وصول کئے جا رہے ہیں جبکہ اوورلوڈنگ

عید پر گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے من مانے کرائے وصول ،انتظامیہ کا بڑا ایکشن Read More »

مظفرآباد میں پولیس کانفرنس، سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بڑے فیصلے

پولیس لائن ہیڈ کوارٹر مظفرآباد میں گزشتہ روز ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفرآباد شہریارسکندر کی سربراہی میں پولیس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس کانفرنس میں موجودہ ملکی /سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے لئے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔ یہ بھی پڑھیں:میرپور پولیس کی کارروائی

مظفرآباد میں پولیس کانفرنس، سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بڑے فیصلے Read More »

دوسالوں میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں کتنے ارب وصول کئے گئے؟اعداد وشمار آگئے

اسلام آباد: سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ 2برسوں کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ 2 ہزار 725 ارب روپے وصول کیے۔ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 سے مارچ 2026 کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے ذریعے مجموعی طور پر 2 ہزار 725 ارب روپے جمع کیے گئے۔ جو ملکی

دوسالوں میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں کتنے ارب وصول کئے گئے؟اعداد وشمار آگئے Read More »

ٹرمپ

ایرانی افزودہ یورنیم کی حوالگی، امریکی صدر کا یوٹرن ، موقف بدل لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی کے حوالے سے یوٹرن لیتے ہوئے اپنا موقف نرم کرلیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ افزودہ یورینیم کو یا تو فوری طور پر امریکا کے حوالے کیا جائے گا تاکہ اسے وہاں منتقل کر کے تلف

ایرانی افزودہ یورنیم کی حوالگی، امریکی صدر کا یوٹرن ، موقف بدل لیا Read More »

ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش، لیبیا سے 177پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد: غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران لیبیا میں پکڑے جانے والے 177 پاکستانی بے دخلی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیبیا سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانی اسلام آباد پہنچے۔ جس کے بعد انکشاف یوا کہ یورپ جانے کے خواہش مند یہ تمام لوگ

ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش، لیبیا سے 177پاکستانی ڈی پورٹ Read More »

امریکا کے جنوبی ایران پر فضائی حملے،سینٹ کام کی تصدیق

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمان(سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ جنوبی ایران میں فضائی حملے کیے گئے ہیں جس میں ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹ کام نے بتایا ہے کہ ا مریکی سینٹرل کمان نےجنوبی ایران میں فضائی حملے کیے، امریکی فورسز نے ایران کے ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ

امریکا کے جنوبی ایران پر فضائی حملے،سینٹ کام کی تصدیق Read More »

ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے ؟

امریکا ایران تنازع کے خاتمے کی کوششیں جاری ہیں اور فریقین کسی معاہدے پر پہنچنے کے قریب دکھائی دے رہے ہیں ، اسی دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ابراہیمی معاہدے کو قبول کر کے اس پر دستخط کر دیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر

ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے ؟ Read More »