ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلم ممالک اور خطے کی اقوام ایک ایسے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں جہاں امریکی کا غلبہ اور اثر و رسوخ بتدریج کمزور ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل مسلم اُمہ اور نئی اسلامی تہذیب کا ہے، مسلم […]
ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا Read More »









