Hashmi

تحریک انصاف سوشل میڈیا کا گھناؤنا پروپیگنڈا،26 نومبر 2024 کی طرز پر راولاکوٹ کی عوام کو ریاست کیخلاف کرنے کی سازش بے نقاب

راولاکوٹ واقعہ پر پی ٹی آئی اور کالعدم ایکشن کمیٹی کا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق راولاکوٹ شہر میں رات ساڑھے8 بجے کے بعد مکمل امن ہے اور ایک گولی بھی نہیں چلی۔ اعلیٰ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے سی ایم ایچ حملے میں راولاکوٹ پولیس […]

تحریک انصاف سوشل میڈیا کا گھناؤنا پروپیگنڈا،26 نومبر 2024 کی طرز پر راولاکوٹ کی عوام کو ریاست کیخلاف کرنے کی سازش بے نقاب Read More »

پولنگ

گلگت بلتستان انتخابات، 19نشستوں کے مکمل نتائج موصول،کئی بڑے برج الٹ گئے

گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور 19نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج موصول ہوچکے ہیں جبکہ 6نشستوں پر نتائج آنا باقی ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے9، مسلم لیگ (ن) نے7(2حمایت یافتہ امیدوار) پی ٹی

گلگت بلتستان انتخابات، 19نشستوں کے مکمل نتائج موصول،کئی بڑے برج الٹ گئے Read More »

آزادکشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو سکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائیگا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد :آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی ،سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل خان ،آزادجموں و کشمیر کے 33 حلقوں کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران اور

آزادکشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو سکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائیگا، چیف الیکشن کمشنر Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

ایرانی حملوں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا، اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کریگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کو مشورہ دوں گا، آپ نے اپنے میزائل داغ دئیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی بارک راوڈ سے گفتگو کرتے ہوئے

ایرانی حملوں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا، اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کریگا، ٹرمپ Read More »

بیروت پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیئے

ایران نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل داغ دیئے ہیں۔ اسرائیل فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر کیے گئے ہیں اور فضائی دفاع نظام میزائل حملوں کوناکام بنا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کیساتھ جاری جنگ امریکہ کے مفادات کے

بیروت پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیئے Read More »

راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا حملہ،4اہلکار شہید، 20سے زائد زخمی،آئی جی کا سخت انتباہ جاری

راولا کوٹ:انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر نے راولا کوٹ میں کا لعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح شر پسند عناصر کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے افسران اور اہلکاروں پر پیشگی منصوبہ بندی کے تحت فائرنگ، امن و امان کو سبوتاژ کرنے اور سی ایم ایچ راولا کوٹ پر حملے کی شدید

راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا حملہ،4اہلکار شہید، 20سے زائد زخمی،آئی جی کا سخت انتباہ جاری Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں کونسی ٹیمیں مضبوط ہیں اور ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟

فٹبال کے شائقین کی نظریں فیفا ورلڈ کپ 2026 پر جمی ہوئی ہیں اور دنیا بھر میں اس میگا ایونٹ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی توجہ اس سنہری ٹرافی پر بھی مرکوز ہے جسے اٹھانے کا خواب ہر فٹ بالر دیکھتا ہے۔ جذباتی اور تاریخی اعتبار سے

فیفا ورلڈ کپ میں کونسی ٹیمیں مضبوط ہیں اور ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟ Read More »

روس پاکستان کی ایران، امریکا کے مابین ثالثی کا معترف، مکمل حمایت کا اعادہ

روس نے امریکا اور ایران کے درمیان جگ بندی معاہدے پر پاکستانی ثالثی کی حمایت کرتے ہوئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی کوششوں میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے

روس پاکستان کی ایران، امریکا کے مابین ثالثی کا معترف، مکمل حمایت کا اعادہ Read More »

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم ختم ،ووٹنگ کل،سخت سکیورٹی انتظامات

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا،گزشتہ رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر مجموعی طور پر 403 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، جس پر ووٹنگ کل

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم ختم ،ووٹنگ کل،سخت سکیورٹی انتظامات Read More »

آزادکشمیر میں نئی سیاسی پارٹی کی انٹری، الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن کرلی

آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کی آزادکشمیر میں رجسٹریشن کرلی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کی دفعہ 128 کی ذیلی دفعہ (3) کے ذریعے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور

آزادکشمیر میں نئی سیاسی پارٹی کی انٹری، الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن کرلی Read More »