مستعفی

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس راحیل کامران شیخ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ کے نامور جج جسٹس راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات انجام دینا اعزاز اور باعثِ فخر رہا، استعفے کے […]

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس راحیل کامران شیخ اپنے عہدے سے مستعفی Read More »

کھلاڑیوں کی سلیکشن معاملے پرعدم مشاورت،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑیوں کی سلیکشن کے معاملے پر اختلافات کے بعد عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز

کھلاڑیوں کی سلیکشن معاملے پرعدم مشاورت،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی مجلس شوریٰ نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس شوریٰ نے وسطی باغ سمیت دھاندلی سے متاثرہ دیگر حلقوں میں شکایات کا ازالہ

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا Read More »

بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی، اسپیکر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خراب صحت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور وہ اپریل 2023 سے ملک کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ محمد شہاب الدین نے حالیہ طبی معائنے کے بعد بتایا کہ انہیں آٹونومک نیوروپیتھی نامی بیماری لاحق

بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی، اسپیکر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More »

فیصل راٹھورکوبڑاجھٹکا، ضلعی صدر پیپلزپارٹی، 22کونسلرز، 4 ڈسٹرکٹ کونسلرزکامستعفی ہونے کا فیصلہ

فارورڈ کہوٹہ / حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی سیاست سے اس وقت کی سب سے بڑی اور سنسنی خیز خبر سامنے آگئی جہاں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو ان کے اپنے ہی آبائی اور انتخابی حلقے میں شدید سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حویلی کے صدر نے

فیصل راٹھورکوبڑاجھٹکا، ضلعی صدر پیپلزپارٹی، 22کونسلرز، 4 ڈسٹرکٹ کونسلرزکامستعفی ہونے کا فیصلہ Read More »

جہلم ویلی:شفیق کاظمی قیادت سے ناراض، پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل سے مستعفی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)حلقہ سات جہلم ویلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن کو ٹکٹ نہ دینے پر سید شفیق کاظمی پارٹی قیادت سے سخت ناراض، عہدےسے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سابق صدر مرحوم صاحبزادہ محمد اسحاق ظفر کے پولیٹیکل سیکرٹری(وقت)سید شفیق کاظمی نے پیپلز

جہلم ویلی:شفیق کاظمی قیادت سے ناراض، پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل سے مستعفی Read More »

سابق وزیر تقدیس گیلانی بھی پیپلزپارٹی سے مستعفی،آئی پی پی میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر انتخابات سے قبل پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا،رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر تقدیس گیلانی پیپلزپارٹی سے مستعفی ہوگئیں۔ تقدیس گیلانی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا،پارٹی پالیسی سے اختلاف اپر استعفیٰ دیا، تقدیس گیلانی کا کہناتھا کہ پارٹی میں اختلافات کے باعث پارٹی چھوڑنا پڑی

سابق وزیر تقدیس گیلانی بھی پیپلزپارٹی سے مستعفی،آئی پی پی میں شامل Read More »

آزادکشمیر: ایک اور بڑا اپ سیٹ، ملک ذوالفقار علی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں دن بدن سیاسی صورتحال بدلتی جارہی ہے، مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے دیرینہ عہدیدار اور مخلص کارکن ملک ذوالفقار علی نے پارٹی سے دیرینہ رفاقت توڑ دی ۔ ذرائع کے مطابق ملک ذوالفقار علی کو مسلم لیگ ن کی قیادت نے الیکشن میں ٹکٹ کیلئے اگنور کردیا جس کے بعد مسلم لیگ

آزادکشمیر: ایک اور بڑا اپ سیٹ، ملک ذوالفقار علی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، علی شان سونی پیپلزپارٹی سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کی سیاست میں بڑی ہلچل ، پیپلزپارٹی کے بڑے مہرے تبدیل، آئندہ سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو سیاسی طور پر بڑا جھٹکا،پیپلزپارٹی رہنما چوہدری ریاض ،سردار یعقوب خان، گورنر پنجاب سلیم حیدر سمیت اہم رہنمائوں کی سردار تنویر الیاس کو

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، علی شان سونی پیپلزپارٹی سے مستعفی Read More »

وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ، برطانوی میڈیا

برطانیہ کے سیاسی منظرنامے سے اس وقت کی سب سے بڑی اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے ، جہاں شدید ترین اندرونی سیاسی بحران کے باعث وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق چومکھی لڑائی میں گھرے وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر اپوزیشن سے زیادہ ان کی

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ، برطانوی میڈیا Read More »