مستعفی

کونسلر ماجد محمود لیبر پارٹی سے مستعفی، سنگین الزامات بھی عائد کر دیئے

برمنگھم:حالیہ الیکشن میں منتخب ہونے والے لیبر پارٹی کے کونسلر ماجد محمود نے پارٹی کی رکنیت سے فوری طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ کونسلر ماجد محمود نے سوشل میڈیا پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے استعفے کی وجوہات اور لیبر پارٹی کی موجودہ سمت پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ یہ بھی […]

کونسلر ماجد محمود لیبر پارٹی سے مستعفی، سنگین الزامات بھی عائد کر دیئے Read More »

ایران جنگ میں اختلافات، قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گیبارڈ مستعفی

امریکی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گیبارڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 30 جون 2026 کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تلسی گیبارڈ فروری 2025 میں ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس مقرر ہوئی تھیں اور وہ امریکا کی 18انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نگرانی کی ذمہ دار تھیں۔

ایران جنگ میں اختلافات، قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گیبارڈ مستعفی Read More »

ایک اور برطانوی وزیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ، کیئر اسٹارمر کا ردعمل آگیا

برطانیہ میں حکمراں جماعت لیبر پارٹی کے اہم رہنما اور وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے اپنے ہی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت کی بلدیاتی انتخابات میں

ایک اور برطانوی وزیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ، کیئر اسٹارمر کا ردعمل آگیا Read More »

برطانیہ

کشمیری نژاد شبانہ محمود نئے برطانوی وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار قرار

برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا جس میں وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی مقامی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حکمراں جماعت کے متعدد ارکان مستعفی

کشمیری نژاد شبانہ محمود نئے برطانوی وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار قرار Read More »

تتہ پانی: ٹائون کمیٹی کیلئے حکومتی شرط پوری، بلدیاتی نمائندے عہدوں سے مستعفی

تتہ پانی(کشمیر ڈیجیٹل )تتہ پانی ٹاؤن کمیٹی کے قیام کیلئے حکومتی شرط پوری ، یوسی تتہ پانی ساوڑ کے بلدیاتی نمائندوں نے عہدوں سے مشروط استعفے پیش کردیئے۔ یونین کونسل ساوڑ تتاپانی کے بلدیاتی نمائندگان ممبر ضلع کونسل ملک عبدا لرحیم ایڈووکیٹ،چیئرمین مظہر حسین سمیت تمام ممبران لوکل کونسلرزنے ٹاون کمیٹی کےقیام کیلئے حکومتی شرط

تتہ پانی: ٹائون کمیٹی کیلئے حکومتی شرط پوری، بلدیاتی نمائندے عہدوں سے مستعفی Read More »

ٹرمپ کے قریبی دوست ساتھ چھوڑنے لگے، سیکرٹری بحری فوج بھی مستعفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اپنی بحری فوج کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتی کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے فوراً نشانہ بناکر تباہ کردیں تاہم نیول سیکرٹری ہی مستعفی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کے سیکریٹری جان سی فیلن نے ٹرمپ انتظامیہ سے

ٹرمپ کے قریبی دوست ساتھ چھوڑنے لگے، سیکرٹری بحری فوج بھی مستعفی Read More »

جان سی

امریکی نیوی کے سیکرٹری جان سی فیلن عہدے سے مستعفی،پینٹا گون نے تصدیق کر دی

واشنگٹن : ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی نیوی کے سیکرٹری جان سی فیلن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ا ن اچانک فیصلے نے دفاعی اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث کو جنم دے دیا ہے اور اسے

امریکی نیوی کے سیکرٹری جان سی فیلن عہدے سے مستعفی،پینٹا گون نے تصدیق کر دی Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ میں اختلافات؟نظریاتی ممبر الزامات لگا کر مستعفی ہو گیا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کاپارلیمانی بورڈمیں شامل واحد پی ٹی آئی کے بنیادی کارکن،اوورسیز ایم ایل اے چوہدری محمد اقبال نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا۔ چوہدری محمد اقبال نے بیرسٹر گوہر کے نام لکھے گئے خط میں بورڈ کے ارکان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ میں اختلافات؟نظریاتی ممبر الزامات لگا کر مستعفی ہو گیا Read More »

بانی رہنما ن لیگ صدیق اعوان پارٹی رکنیت سے مستعفی،پیپلزپارٹی میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ تین سٹی مظفرآباد کا بڑا شمولیتی پروگرام ، مسلم لیگ ن کے بانی رہنما صدیق اعوان المعروف گڈی لالا مسلم لیگ ن کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہو کرساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے جس نے ہر دور میں کارکنوں کی عزت نفس کا خیال رکھا اور

بانی رہنما ن لیگ صدیق اعوان پارٹی رکنیت سے مستعفی،پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹر جوکینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا۔ ایران جنگ ٹرمپ کیلئے ڈراؤنا خواب بنا گیا، اہم اتحادیوں کے بعد اہم سرکاری افسران بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹرایران جنگ پر مستعفیٰ ہوگئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں: چیئرپرسن بی آئی

امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی Read More »