بلاول بھٹو سے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سےوزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں آزادکشمیر الیکشن صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو کشمیری عوام سےکئے گئے […]
بلاول بھٹو سے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال Read More »









