تبادلہ خیال

امیر قطر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن منصوبے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے فون پر رابطہ کرکے غزہ جنگ بندی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے بات چیت کی تفصیل بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت حساس […]

امیر قطر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، امن منصوبے پر تبادلہ خیال Read More »

وزیراطلاعات مظہر سعید شاہ کی وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سے ملاقات، ہیلتھ پیکیج پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مصطفی کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مسئلہ کشمیر، آزاد کشمیر میں شعبہ صحت عامہ اور ہسپتالوں کی بہتری کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے

وزیراطلاعات مظہر سعید شاہ کی وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سے ملاقات، ہیلتھ پیکیج پر تبادلہ خیال Read More »

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال

تہران:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے سرکاری دورے کے پہلے روز ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تہران میں زائرین، سرحد کے مسائل اور دیگر معاملات پر سہ ملکی کانفرنس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز وفاقی وزیرداخلہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور وفاقی وزیر براے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے درمیان ملاقات سیاسی صورتحال ،آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات موجودہ حکومت اور مستقل کی صورتحال کے حوالے سے مشاورت کیساتھ عوامی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے شاہ غلام قادر کی ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پراہم بیٹھک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ، وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام بھی موجود تھے۔ صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف سے شاہ غلام قادر کی ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پراہم بیٹھک Read More »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد،ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پیزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،حج کی کامیاب تکمیل پرمبارکباد دی وزیراعظم شہباز شریف نے

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد،ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

امریکا اور یوکرین کے تعلقات میں نرمی، ٹرمپ اور زیلنسکی کی دوبارہ ملاقات متوقع

واشنگٹن: امریکا اور یوکرین کے درمیان تعلقات میں کچھ نرمی کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں یوکرین جنگ اور اس کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی

امریکا اور یوکرین کے تعلقات میں نرمی، ٹرمپ اور زیلنسکی کی دوبارہ ملاقات متوقع Read More »