الیکشن کمیشن

الیکشن بے ضابطگیاں،پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ

میرپور / کوٹلی / بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن سیل کے انچارج سردار عبدالشکور نے مختلف انتخابی حلقوں میں پولنگ کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں، ہنگامہ آرائی اور انتخابی عمل میں مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار انچارج پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن سیل سردار عبدالشکور کا الیکشن کمیشن، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

الیکشن بے ضابطگیاں،پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ Read More »

کوٹلی واقعہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، ڈیوٹی سے غفلت پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار

کوٹلی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے کے الزام میں انتظامیہ نے فوری اقدام کرتے ہوئے دو پریزائیڈنگ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے معاملے کا نوٹس لیے جانے کے بعد دونوں افسران کو فوری طور پر عہدوں سے تبدیل کر دیا گیا اور انتخابی

کوٹلی واقعہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، ڈیوٹی سے غفلت پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر دفتر ڈپٹی کمشنر مظفر آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 الیکٹرک بسیں مظفر آباد پہنچائی جا چکی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ Read More »

میرپور ڈویژن کے انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی، ووٹرز افواہوں پر کان نہ دھریں، الیکشن کمیشن

مظفرآباد :آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے انتخابات ملتوی ہونے کی کے نوٹیفکیشن جوجعلی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی انتخابات ملتوی ہونے کی پریس ریلیز فیک ہے، چند شرپسند عناصر انتخابات سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ بھی

میرپور ڈویژن کے انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی، ووٹرز افواہوں پر کان نہ دھریں، الیکشن کمیشن Read More »

الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار

مظفرآباد:ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے ضلع کوٹلی کے ایک شہری حلقہ میں تعینات دو پریزائیڈنگ افسران اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے کے بجائے ایک نجی رہائش گاہ پر چلے گئے۔ اس واقعہ کی اطلاع

الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور الیکشن کے پہلے مرحلے میں کل 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل سرانجام دیا جائے گا۔ آصف اقبال کے مطابق اس وقت تمام متعلقہ پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انتخابات کے

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل Read More »

انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن سے 287 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو پولنگ ہوگی۔ اس مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، جہاں مجموعی طور پر 287 امیدوار میدان میں موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے نام اور انتخابی نشانات

انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن سے 287 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل Read More »

نشانات

آزاد کشمیر انتخابات: ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا، الیکشن کمیشن کا واضح انتباہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آمدہ انتخابات کے شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لیے ضابطۂ اخلاق سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ الیکشن ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے

آزاد کشمیر انتخابات: ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا، الیکشن کمیشن کا واضح انتباہ Read More »

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن: میرپور ڈویژن میں 27 جولائی کو عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

اطلاعات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی خصوصی تحریک اور سفارش پر حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے 27 جولائی کے روز عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومتِ آزاد کشمیر کے بااختیار محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے اس تعطیل کا باقاعدہ اور رسمی نوٹیفکیشن

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن: میرپور ڈویژن میں 27 جولائی کو عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزاد کشمیر انتخابات، وفاق نے سیکورٹی کے لیے پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکار فراہم کر دیے

اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر میں 2026ء کے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پرامن، شفاف اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت اور پنجاب پولیس کی جانب سے انتہائی اہم سیکورٹی اقدامات کا باضابطہ حکم نامہ سامنے آ گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات اور جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آزاد

آزاد کشمیر انتخابات، وفاق نے سیکورٹی کے لیے پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکار فراہم کر دیے Read More »