مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع، ووٹرز شام 6 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ووٹرز کے لیے حقِ رائے دہی استعمال کرنے کا موقع مزید بڑھ گیا ہے۔ نئے انتظامی حکم نامے کے تحت مظفرآباد ڈویژن کے تمام […]









