میرپور ڈویژن میں مہم 25جولائی کو رات 12بجے ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن
مظفرآباد:الیکشن کمیشن آزادجموں وکشمیر نے تمام امیدواروں ، سیاسی جماعتوں، انتخابی ایجنٹس، کارکنوں اور عوام الناس کو انتباہ جاری کیا ہے کہ میرپور ڈویژن میں ہونیوالے انتخابات کی انتخابی مہم آج 25جولائی کو رات 12بجے ختم ہوجائیگی، اس کے بعد کوئی بھی جلسہ، کارنرمیٹنگ منعقد کرنے پر سخت کارروائی ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں […]
میرپور ڈویژن میں مہم 25جولائی کو رات 12بجے ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن Read More »








