اسلام آباد

کامیاب ثالثی پر اظہار تشکر،ایرانی صدر کا آج اہم دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات میں پاکستان کے سفارتی کردار اور کامیاب ثالثی کے تناظر میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وہ پاکستان کی اعلٰی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی صدر کے دورے کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سکیورٹی کے […]

کامیاب ثالثی پر اظہار تشکر،ایرانی صدر کا آج اہم دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے Read More »

اوقات کار

اسلام آباد میں دکانیں، بازار، شاپنگ مالز رات 9بجے تک کھلے رہیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں کاروبار بند کرنے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ کیاگیاہے،کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور

اسلام آباد میں دکانیں، بازار، شاپنگ مالز رات 9بجے تک کھلے رہیں گے Read More »

مارکیٹس

اسلام آباد کی تمام مارکیٹس رات 8 بجے بند کر دی جائیں گی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں توانائی کے مؤثر استعمال اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار کو منظم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے نئے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس، شاپنگ مالز اور مختلف تجارتی مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ یہ

اسلام آباد کی تمام مارکیٹس رات 8 بجے بند کر دی جائیں گی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

دھیر کوٹ

سیر کیلئے آزادپتن آزادکشمیر آنیوالا نوجوان رنگڑ نالہ میں ڈوب کر جاں بحق

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روزپلندری کے علاقہ آزادپتن آزادکشمیر ایک اور افسو.سناک حادثہ پیش آیا جہاں سیرکے لیے آنے والا نوجوان رنگڑ نالہ میں ڈو ب کر جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ فلور مل آزاد پتن کے قریب پیش آیا جہاں مردان سے تعلق رکھنے والا بیس سالہ عبداللہ اپنے دوستوں کے ہمراہ سیر و

سیر کیلئے آزادپتن آزادکشمیر آنیوالا نوجوان رنگڑ نالہ میں ڈوب کر جاں بحق Read More »

موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی، ہنگامی صورتحال کے لیے متبادل نمبرز جاری

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی مشہور ہیلپ لائن 130 کی سروس تکنیکی خرابی کے باعث جزوی طور پر متاثر ہو گئی ہے، جس کے بعد حکام نے موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے انتہائی اہم ہدایات اور متبادل رابطہ نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ اس

موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی، ہنگامی صورتحال کے لیے متبادل نمبرز جاری Read More »

پرنس رحیم آغا خان پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئے، کہاں کہاں جائیں گے؟

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم امامت سنبھالنے کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد پر اسلام آباد کو خیر مقدمی بینروں سے سجا دیا گیا ہے۔ پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ سرکاری دورے پر نور خان ایئربیس پہنچے جہاں صدر مملکت آصف

پرنس رحیم آغا خان پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئے، کہاں کہاں جائیں گے؟ Read More »

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو عید کے تہوار پر اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنے کا بھرپور موقع ملے

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بجلی کے بلز میں فی یونٹ کتنا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے حقائق سامنے آگئے

پاکستان میں بجلی کے بلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ان میں شامل ٹیکسوں کے حوالے سے چونکا دینے والے حقائق سامنے آگئے ہیں۔ اسلام آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے توانائی کے شعبے کو ٹیکس وصولی کے ایک اضافی ذریعے کے طور

بجلی کے بلز میں فی یونٹ کتنا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے؟ چونکا دینے والے حقائق سامنے آگئے Read More »

آزادکشمیر میں آج کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر، گلگت بلتستان، خیرپختونخوا، اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں شدید باش، ژالہ باری، آندھی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد، نیلم ویلی، باغ، راولاکوٹ، حویلی، پونچھ، کوٹلی، میرپور، بھمبر، ہٹیاں بالا، لیپہ، وادی جہلم، سدھنوتی، پلندری اور سماہنی سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں درمیانی جبکہ

آزادکشمیر میں آج کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا Read More »

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار

انٹیلیجنس ایجنسیوں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا ہے جسے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اس بروقت

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار Read More »