اسلام آباد

نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں تیز، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی جانب سے نامزد کردہ نئے قائد ایوان فیصل ممتاز راٹھور مظفرآباد سے اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔ فیصل ممتاز راٹھور کی پیپلزپارٹی کی کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات کی، ملاقات میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور […]

نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں Read More »

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے واضح کیا ہے کہ ای ٹیگ اسلام آباد سمیت ملک کے کسی بھی صوبے سے رجسٹرڈ تمام گاڑیوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دئیے ہیں، جن میں گاڑیوں پر ای

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر Read More »

اردن کے شاہ عبداللہ دوم سرکاری دورہ پرآج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد:وزارت امور خارجہ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج بروز ہفتہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جس دوران ان کی وزیراعظم اور صدر سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ قبل ازیں، اردن کے بادشاہ کا پاکستان کا آخری دورہ سابق صدر ممنون

اردن کے شاہ عبداللہ دوم سرکاری دورہ پرآج اسلام آباد پہنچیں گے Read More »

اسلام آباد میں داخلے کیلئے نئے ایس اوپیز جاری، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیلئے جاری نئے ایس او پیز کے تحت اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ صرف رات 12 سے صبح 5 بجے تک ہوگا۔ دن کے اوقات میں اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت

اسلام آباد میں داخلے کیلئے نئے ایس اوپیز جاری، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ Read More »

اسلام آباد میں جدید طبی دور کا آغاز، پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں روبوٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک خاتون مریضہ کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ پمز ہسپتال پاکستان کے اُن چند سرکاری اداروں میں شامل ہو گیا ہے جہاں جدید ترین روبوٹک سرجری کا آغاز ہوا ہے۔ پمز

اسلام آباد میں جدید طبی دور کا آغاز، پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل Read More »

تین ملکی ٹی20سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد:تین ملکی ٹی 20سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کریگی، تین ملکی ٹی 20سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔ سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یاد رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین

تین ملکی ٹی20سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

اسلام آباد اور وانا واقعہ کے شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کردیا کہ اسلام آباد اور وانا واقعے کی تحقیقات ہوگی، جو بھی دہشتگردی میں ملوث ہوا اس کو دنیا کے سامنے بےنقاب کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے وانا کیڈٹ کالج پر حملہ آور دہشت گروں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

اسلام آباد اور وانا واقعہ کے شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کرنیکا فیصلہ Read More »

اسلام آبادخودکش حملہ کی مذمت،ملزمان کوکٹہرے میں لایا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کے مہلک خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں دوپہر کی معمول کی

اسلام آبادخودکش حملہ کی مذمت،ملزمان کوکٹہرے میں لایا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی اداروں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جی الیون کچہری میں ہونیوالے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ واقعے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آورکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تھا اور وہ کچھ عرصے سے

اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا Read More »

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے بھارت نے اسلام آباد میں دھماکا کروایا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی-11 میں واقع کچہری کے پارکنگ ایریا میں منگل کی دوپہر زوردار دھماکہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق یہ مبینہ طور پر ایک خودکش حملہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں وکلا

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے بھارت نے اسلام آباد میں دھماکا کروایا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

Scroll to Top