اسلام آباد

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں سندھ طاس معاہدے کی اہمیت، آبی وسائل کے تحفظ اور علاقائی تعاون سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی سیمینار جاری ہے، جس میں وفاقی وزراء، سیاسی رہنما، ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ سیمینار کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات […]

پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہہ رگ ہے، روکنے کی کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ Read More »

ملک میں مون سون بارشوں کے باقاعدہ آغاز کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات

سرکاری اعلامیے کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے ایک مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران بحیرہ عرب سے آنے والی مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، جبکہ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں 02 جولائی سے ملک

ملک میں مون سون بارشوں کے باقاعدہ آغاز کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات Read More »

نیشنل پریس کلب اسلام آباد: صحافیوں کیلئے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے کونسل ممبران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ایک ماہ پر مشتمل خصوصی کورسز کاتربیتی پروگرام شروع ہو گیاہے۔ نامور ٹرینر عاطف خان اس پروگرام کے تحت ممبران کو موبائل جرنلزم ، مصنوعی ذہانت اے آئی ٹولز کا مؤثر استعمال، ویڈیو

نیشنل پریس کلب اسلام آباد: صحافیوں کیلئے جدید ڈیجیٹل میڈیا کورسز کا آغاز Read More »

نادرا نے شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کی غیر معمولی سہولت کے لیے قومی شناختی کارڈ پر مستقل یا عارضی رہائشی پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان اور واضح طریقہ کار باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق نادرا کی جانب

نادرا نے شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار جاری کر دیا Read More »

حکومت کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار

حکومتی ذرائع نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں حقیقت سے دور اور محض ایک “خوش فہمی” قرار دے دیا ہے۔ شوکت نواز میر کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حکومت کے ساتھ ایک انڈرسٹینڈنگ (سمجھوتہ) طے پا گئی ہے

حکومت کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار Read More »

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار شاہ جہاں یوسف کی چوہدری شہزاد کی پارٹی میں شمولیتی تقریب میں شرکت

اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی ایک اہم اور پروقار سیاسی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن سردار شاہ جہاں یوسف نے خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔ یہ تقریب مظفر آباد ایل اے 28 سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما چوہدری شہزاد کی مسلم لیگ ن میں

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار شاہ جہاں یوسف کی چوہدری شہزاد کی پارٹی میں شمولیتی تقریب میں شرکت Read More »

نیشنل آئی ٹی بورڈ کا بڑا اقدام، شہریوں کے لیے ’پاک ایپ‘ متعارف

نیشنل آئی ٹی بورڈ (این آئی بی ٹی) نے وفاق کے دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ایک نئی اور جدید ’پاک ایپ‘ متعارف کرا دی ہے۔ اس انقلابی اقدام کا بنیادی مقصد شہریوں کو مختلف سرکاری اداروں کی خدمات ایک ہی پلیٹ فارم پر مہیا کرنا ہے۔ تفصیلات کے

نیشنل آئی ٹی بورڈ کا بڑا اقدام، شہریوں کے لیے ’پاک ایپ‘ متعارف Read More »

اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں ہولناک آگ، دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں قائم اتوار بازار میں اچانک ہولناک آتشزدگی کے باعث سینکڑوں اسٹالز جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد کے اس مصروف ترین ایچ 9 اتوار بازار میں آگ لگنے کی وجہ سے مجموعی طور پر 335 دکانیں اور اسٹالز مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ آگ لگنے

اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں ہولناک آگ، دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان آمد پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا، جہاں ان کا انتہائی شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ نور خان ائیر بیس پر صدرِ پاکستان آصف علی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ ، کونسی شاہراہیں بند ہیں؟

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے موقع پر آج وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اور سرکاری نقل و حرکت کے پیش نظر خصوصی ٹریفک پلان نافذ کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ہر قسم کی بھاری گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری

اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ ، کونسی شاہراہیں بند ہیں؟ Read More »