پاکستان و آزاد کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات، ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان وآزاد کشمیر میں آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے،اسلام آباد، لاہور ، ملتان ،کراچی ، کے پی کے مختلف علاقوں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وآزاد کشمیر میں عید مذہبی جو ش وجذبے کے ساتھ منائی […]
پاکستان و آزاد کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات، ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں Read More »



