اسلام آباد

صدرمملکت،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارفتح کا افتتاح کردیا

اسلام آباد میں یادگارِ فتح کی شاندار افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمانِ خصوصی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہیں۔ چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزرا، سروسز چیفس، ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت اعلیٰ سول […]

صدرمملکت،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارفتح کا افتتاح کردیا Read More »

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج اہم لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور ناانصافی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے اور پارٹی کی طرف سے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کیا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بریگیڈیئر محمد خاں کی جیتی ہوئی نشست پر جس

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آج اہم لائحہ عمل کا اعلان کرے گی Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی میں13اور14اگست کو ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند

اسلام آباد:نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں 13 اور 14 اگست کو ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں:ڈانس

اسلام آباد، راولپنڈی میں13اور14اگست کو ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند Read More »

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: وفاقی حکومت نے نیا پنشن نظام نافذ کر دیا

سرکاری ملازمین کے پنشن نظام میں بڑی تبدیلی کے بعد وفاقی حکومت نے ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم 2024 کو عملی طور پر نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد سے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں اسکیم کے قواعد و ضوابط جاری کرتے ہوئے تمام وفاقی وزارتوں،

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: وفاقی حکومت نے نیا پنشن نظام نافذ کر دیا Read More »

اکبر ایس بابر کے نام عمران خان کا جیل سے اہم پیغام: بانی پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اپنے سابق دیرینہ ساتھی اور پارٹی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اسلام آباد سے سامنے آنے والی تفاصیل کے مطابق، بانی پی ٹی آئی نے اس اہم پیغام کے ذریعے اکبر ایس

اکبر ایس بابر کے نام عمران خان کا جیل سے اہم پیغام: بانی پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کا باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ راولپنڈی میں کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر کئی مقامات پر بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین :سمندری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل Read More »

عباس عراقچی ،باقر قالیباف جلد اسلام آباد کا دورہ کرینگے،ایران کی تصدیق

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہےجہاں تہران نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس

عباس عراقچی ،باقر قالیباف جلد اسلام آباد کا دورہ کرینگے،ایران کی تصدیق Read More »

سونا قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمتیں: فی تولہ سونا 4 لاکھ 49 ہزار 500 روپےمقرر

پاکستان بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج بروز اتوار 9 اگست 2026 کو سونے کی قیمتیں مکمل طور پر مستحکم رہی ہیں۔ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق مختلف کیرٹ اور خالصیت والے سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے اور صرافہ مارکیٹ کے تصدیق شدہ ڈیٹا کی بنیاد پر نئے قیمتوں کا

پاکستان میں سونے کی قیمتیں: فی تولہ سونا 4 لاکھ 49 ہزار 500 روپےمقرر Read More »

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، نتائج تسلیم نہیں کرتے: فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر، انچارج سیاسی امور و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے بدترین دھاندلی اور ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آزادانہ حقِ رائے دہی

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، نتائج تسلیم نہیں کرتے: فریال تالپور Read More »

بارش

محکمہ موسمیات کی آزاد کشمیر، اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

مظفرآباد : محکمہ موسمیات نے خطۂ کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے حوالے سے نئی اور اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطۂ کشمیر اور اس سے ملحقہ بالائی خیبر پختونخوا کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا قومی امکان ظاہر کیا

محکمہ موسمیات کی آزاد کشمیر، اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »