اسلام آباد

لمبی قطاروں سے نجات، نادرا کے خودکار کیاسک سسٹم سے درخواست جمع کرانے کا مکمل طریقہ کار جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت اور وقت کی بچت کی خاطر ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسلام آباد کے بلو ایریا آفس سمیت ملک بھر کے مختلف اہم مقامات پر جدید خودکار کیاسک مشین متعارف کروا دی ہے۔ نادرا کے قائم کردہ اس نئے اور جدید […]

لمبی قطاروں سے نجات، نادرا کے خودکار کیاسک سسٹم سے درخواست جمع کرانے کا مکمل طریقہ کار جاری Read More »

اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، نالہ لئی پر ہائی الرٹ،آزادکشمیر میں بھی طغیانی کی اطلاعات

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں جس سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کئی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کی بھی اطلاعات ہیں۔

اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، نالہ لئی پر ہائی الرٹ،آزادکشمیر میں بھی طغیانی کی اطلاعات Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان محکمہ موسمیات نے منگل (آج) کو کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مونسون کی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بعض مقامات پر ہونے والی شدید اور انتہائی شدید بارشیں

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی Read More »

پیپلزپارٹی نے ہنگامہ آرائی کروائی، انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش کی: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد سے اے بی این نیوز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 45 میں سے 23 نشستیں حاصل کر کے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

پیپلزپارٹی نے ہنگامہ آرائی کروائی، انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش کی: رانا ثناء اللہ Read More »

سوزوکی سوئفٹ آسان اقساط پر خریدنے کا سنہری موقع

بینک الفلاح اسلامک نے گاڑیوں کے شوقین اور خریدار صارفین کے لیے سوزوکی سوئفٹ آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی خصوصی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس شاندار سہولت کے تحت نئی اور استعمال شدہ دونوں قسم کی گاڑیاں مکمل طور پر شریعہ کے مطابق اسلامی آٹو فنانس کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

سوزوکی سوئفٹ آسان اقساط پر خریدنے کا سنہری موقع Read More »

انتخابات

راولپنڈی اسلام آباد میں مہاجرین کشمیر کی 3 نشستوں پر پولنگ جاری، 4 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور

راولپنڈی اور اسلام آباد میں مہاجرین کشمیر کی تین نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ووٹرز نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ انتخابی عمل کے پیش نظر تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں۔ انتخابات کے امن و

راولپنڈی اسلام آباد میں مہاجرین کشمیر کی 3 نشستوں پر پولنگ جاری، 4 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور Read More »

ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے

ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے مقرر Read More »

ملک بھر کے لاکھوں پنشنرز کو بجٹ میں اضافہ شدہ ادائیگی نہ ہوسکی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 27-2026 میں پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کے باضابطہ اعلان کے باوجود یکم اگست کو ملک بھر کے لاکھوں ریٹائرڈ ملازمین کو اضافہ شدہ رقم نہیں مل سکے گی اور انہیں معمول کے مطابق پرانی شرح پر ہی پنشن ادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس تاخیر کی

ملک بھر کے لاکھوں پنشنرز کو بجٹ میں اضافہ شدہ ادائیگی نہ ہوسکی Read More »

نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے

قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل شعبے میں اپنے بہترین اقدامات اور شاندار کامیابیوں پر تین اہم ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ “ٹی اے ایف-اے بی ایل پبلک سیکٹر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈز 2026” پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے ایوارڈز ہیں، جن میں نادرا کی جدید ترین ڈیجیٹل خدمات کو عالمی

نادرا کو ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈز مل گئے Read More »

این ڈی ایم اے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات کا الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے،بعض مقامات پر پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات کا الرٹ Read More »