دنیا

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے مشہور و معروف Valiasr Square میں ایرانی عوام نے انتہائی منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور سبز ہلالی پرچم لہرا کر اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نکالی گئی اس بڑی احتجاجی ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جہاں ریلی کی […]

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل Read More »

ایران امریکہ جنگ کے خلیجی معیشت پر وار: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس کو 120 ارب ڈالر کا دھچکا

دبئی/ابوظہبی: ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ جنگ نے جہاں خطے کی سکیورٹی کو شدید طور پر متاثر کیا ہے، وہیں خلیجی معیشت پر بھی اس کے گہرے اور منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 28 فروری کو جنگ کے باقاعدہ آغاز سے لے کر اب تک متحدہ عرب امارات کی دو بڑی

ایران امریکہ جنگ کے خلیجی معیشت پر وار: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس کو 120 ارب ڈالر کا دھچکا Read More »

ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط

بیجنگ: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید جنگ کو اب پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں، جس کے بعد اس عالمی کشیدگی کے تناظر میں دنیا بھر کی نگاہیں ایک بار پھر چین کی جانب مبذول ہو گئی ہیں۔ اس نازک صورتحال میں پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ

ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط Read More »

’معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک انتہائی اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اگلے دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایران میں ہمارا کام تقریباً ختم ہو گیا ہے‘ اور اب چاہے کوئی معاہدہ طے پائے

’معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ Read More »

برطانوی وزیراعظم نے تنخواہوں میں اضافے، توانائی بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا

ایران پر مسلط جنگ کے سبب دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے برطانیہ میں شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے، توانائی بلوں میں کمی اور مستحق افراد کی مدد کے پروگرام کا آج سے اطلاق کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ انکی کوشش ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوائی

برطانوی وزیراعظم نے تنخواہوں میں اضافے، توانائی بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا Read More »

میٹنگ

صدر ٹرمپ کا آج قوم سے اہم خطاب، کیا ایران جنگ ختم ہونے جا رہی ہے؟

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آج قوم سے ایک اہم خطاب کریں گے جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے بڑی اپڈیٹ متوقع ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ مقامی وقت کے مطابق

صدر ٹرمپ کا آج قوم سے اہم خطاب، کیا ایران جنگ ختم ہونے جا رہی ہے؟ Read More »

ایران جنگ سے 2سے3ہفتوں میں نکل جائیں گے،ڈیل لازمی نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کو 2 سے 3 ہفتوں میں ختم کردے گا، ہم رجیم تبدیل کرچکے ہیں اور ایران کی نئی قیادت کم شدت پسند ہے۔ میل ووٹنگ کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایران

ایران جنگ سے 2سے3ہفتوں میں نکل جائیں گے،ڈیل لازمی نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

دوبارہ حملہ نہ کرنے کی مضبوط ضمانت پر جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں،ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں اگر ان کی طرف سے مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں وہ دوبارہ حملہ نہیں کریں گے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا

دوبارہ حملہ نہ کرنے کی مضبوط ضمانت پر جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں،ایرانی صدر Read More »

ایران

وٹکوف کے پیغامات موصول ہو رہے،پاکستان کے ذریعے بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ایران صرف جنگ بندی نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف کی جانب سے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیںتاہم انہوں نے واضح کیا

وٹکوف کے پیغامات موصول ہو رہے،پاکستان کے ذریعے بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایرانی وزیرخارجہ Read More »

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار

تہران / اسلام آباد : اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حالیہ متحرک سفارتی کوششوں کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی حکام نے اسلام آباد کے اس کردار کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے نہ صرف مثبت بلکہ

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار Read More »