دنیا

کھیلوں کی تاریخ کا وہ انوکھا باب: جب پاکستانی ہاکی کی بدولت ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا

بیونس آئرس: آج جب دنیا ارجنٹینا کو فٹ بال کا بے تاج بادشاہ مانتی ہے، تو بہت کم لوگ یہ حقیقت جانتے ہیں کہ اس لاطینی امریکی ملک کی پہلی ورلڈ کپ فتح کے پیچھے پاکستانی ہاکی ٹیم کی تیار کردہ ایک خاص حکمتِ عملی کا ہاتھ تھا۔ یہ کہانی سنہ 1978 کی ہے، جب […]

کھیلوں کی تاریخ کا وہ انوکھا باب: جب پاکستانی ہاکی کی بدولت ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا Read More »

کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ ایرانی سفیر رضا امیری کا تیکھا سوال

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش پر کڑے سوالات اٹھاتے ہوئے عالمی برادری کو خطے کی صورتحال پر غور کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے امریکی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مذاکرات کی بات کی جا

کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ ایرانی سفیر رضا امیری کا تیکھا سوال Read More »

ٹرمپ کے اعلان نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے دو ٹوک اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ خطاب میں واضح کیا کہ ایران میں فوجی مقاصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی، بلکہ انہوں

ٹرمپ کے اعلان نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے Read More »

گیس سلینڈر بھروانا مہنگا پڑ گیا: بیوی کے قتل میں مفرور سابق انڈین فوجی کپتان 4 سال بعد گرفتار

انڈین پنجاب کے شہر فاضلکہ کی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فوج کے سابق کپتان سندیپ تومر کو گرفتار کر لیا ہے، جو اپنی بیوی کے قتل کے مقدمے میں گزشتہ چار سال سے روپوش تھے۔ حیرت انگیز طور پر، مفرور ملزم کی گرفتاری کسی پیچیدہ جاسوسی سے نہیں بلکہ ایل پی جی

گیس سلینڈر بھروانا مہنگا پڑ گیا: بیوی کے قتل میں مفرور سابق انڈین فوجی کپتان 4 سال بعد گرفتار Read More »

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا ایران پر شدید حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے عوام سے خطاب میں ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ: خطے کا امن، خلیجی برآمدات،

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا ایران پر شدید حملوں کا اعلان Read More »

انڈونیشیا میں7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے شمالی علاقے میں سمندر میں 7.4شدت کا زلزلہ میں آیا جس کی گہرائی 35کلومیٹر تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے کہا کہ زلزلے کے مرکز کے 1,000 کلومیٹر کے اندر سونامی لہریں ممکنہ ہیں، جن میں انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحل شامل ہیں۔ خبردار کیا گیا ہے

انڈونیشیا میں7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری Read More »

50 سال بعد انسانوں کا چاند کی طرف تاریخی سفر شروع

امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 2 راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا سے تاریخی مشن پر روانہ ہوگیا۔ یہ مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے جائے گا۔ 4 خلا بازوں پر مشتمل عملہ 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر

50 سال بعد انسانوں کا چاند کی طرف تاریخی سفر شروع Read More »

ایران کا جوابی وار، امریکی اینٹی ڈرون،ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ،عملہ نشانہ بن گیا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی اہداف کو نشانہ بنانے اور سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں اور عملے پر بڑے حملے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ ایران کے بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ الخرج علاقے میں مقیم 200 امریکی پائلٹوں اور عملے کی رہائش گاہیں میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ

ایران کا جوابی وار، امریکی اینٹی ڈرون،ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ،عملہ نشانہ بن گیا Read More »

کابل:ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم عروج پر،فیلڈ مارشل کیلئے پیارا بھرا پیغام جاری

کابل (کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں مختلف علاقوں میں نعرے درج،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تیرے جان نثار بے شمار بے شمار کے نعرے درج- ایک اور افغانی شہری کا منصوری کور ہیڈ کوارٹر برمل مین گیٹ کے سامنے سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے پیار بھرا

کابل:ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم عروج پر،فیلڈ مارشل کیلئے پیارا بھرا پیغام جاری Read More »

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے مشہور و معروف Valiasr Square میں ایرانی عوام نے انتہائی منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور سبز ہلالی پرچم لہرا کر اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نکالی گئی اس بڑی احتجاجی ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جہاں ریلی کی

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل Read More »