دنیا

ایران امریکہ کشیدگی: خام تیل 150 ڈالر تک جانے کا خدشہ،آئی ایم ایف کی وارننگ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل 113 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی (WTI) 103 ڈالر فی بیرل کی بلند سطح پر مستحکم ہیں، جبکہ اماراتی مربن […]

ایران امریکہ کشیدگی: خام تیل 150 ڈالر تک جانے کا خدشہ،آئی ایم ایف کی وارننگ Read More »

برطانوی نژاد پاکستانی ڈیولپر حسنین نادرنے پاکستان میں اربوں کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

لندن : برطانیہ میں پیدا ہونے والے معروف اوورسیز پاکستانی ڈیولپر حسنین نادر نے پاکستان کی موجودہ عسکری و سیاسی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وطن واپسی اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک ڈیجیٹل چینل کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے

برطانوی نژاد پاکستانی ڈیولپر حسنین نادرنے پاکستان میں اربوں کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا Read More »

ایران امریکہ ڈیل: تہران نے پاکستان سے ضامن بننے کا مطالبہ کر دیا، ایرانی دانشور ولی نصر

عالمی سفارتی محاذ سے ایک انتہائی اہم اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے یا ڈیل کی صورت میں پاکستان سے ضمانت طلب کر لی ہے۔ یہ انکشاف بیرون ملک مقیم معروف ایرانی دانشور اور تجزیہ نگار ولی نصر

ایران امریکہ ڈیل: تہران نے پاکستان سے ضامن بننے کا مطالبہ کر دیا، ایرانی دانشور ولی نصر Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلے بغیر ہی ایران جنگ ختم کرنے پر آمادہ، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔ امریکی اخبار نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتادیا وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی

ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلے بغیر ہی ایران جنگ ختم کرنے پر آمادہ، امریکی اخبار Read More »

ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا

امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران کے دارالحکومت تہران اوراصفہان پر فضائی حملے کئے گئے ہیں جس سے زوردار دھماکے سنے گئے ہیں اور آگ کے شعلے بھی اٹھتے دکھائی دیئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی اور فضائی کارروائی کے خوفناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ

ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا Read More »

برطانیہ کا امریکا کو جھٹکا ،ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ برطانوی افواج ایران میں امریکاکے زمینی حملےکا حصہ نہیں بنیں گی۔ برطانوی وزیراعظم نےکہا کہ ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، ہم اس میں نہیں الجھیں گے، ہم نے جو کیا ہے وہ دفاعی اقدام ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز

برطانیہ کا امریکا کو جھٹکا ،ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان Read More »

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیاہے ، ترجمان وائٹ ہائوس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ سے متعلق اچھی بات چیت ہو رہی ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ ایران جنگ سے متعلق 4 سے 6 ہفتوں کی ٹائم لائن برقرار

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیاہے ، ترجمان وائٹ ہائوس Read More »

نوجوان گلوکار کو ایک گانے نے ملک کا وزیراعظم بنادیا

کٹھمنڈو: نیپال کے 35 سالہ گلوکار بالیندرا شاہ کو ایک گانے کی مقبولیت نے ملک کا وزیراعظم بنا دیا۔ رپورٹس کے مطابق “بیلن” نامی اس رہنما کی جماعت نے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کی، جس کے بعد صدر کی جانب سے انہیں باضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ سونپی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے

نوجوان گلوکار کو ایک گانے نے ملک کا وزیراعظم بنادیا Read More »

خارگ: ایرانی جزیرہ جس پر ٹرمپ نے’امریکی قبضے‘ کی خواہش ظاہر کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران کے تیل کے بڑے مرکز ’خارگ جزیرے‘ پر قبضے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کا تیل لے سکتے ہیں اور اس جزیرے پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا

خارگ: ایرانی جزیرہ جس پر ٹرمپ نے’امریکی قبضے‘ کی خواہش ظاہر کر دی Read More »

دنیا کی سب سے ’میٹھی‘ چوری، 12 ٹن کِٹ کیٹ چاکلیٹ سے بھرا ٹرک غائب

سوئٹزر لینڈ میں عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر سے پہلے ایک بہت بڑی چوری ہوئی ہے۔ کِٹ کیٹ چاکلیٹ کی 12 ٹن کھیپ لے جانے والا ایک ٹرک یورپ کے راستے میں پراسرار طور پر غائب ہو گیا ہے۔ عالمی فوڈ کمپنی نیسلے نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی مشہور کِٹ کیٹ چاکلیٹ کی

دنیا کی سب سے ’میٹھی‘ چوری، 12 ٹن کِٹ کیٹ چاکلیٹ سے بھرا ٹرک غائب Read More »