پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑی خوشخبری، اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا باضابطہ اعلان
روم میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے بڑے مواقع کا اعلان کیا گیا ہے۔ اٹلی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ قانونی ہجرت (لیگل مائیگریشن) کے فروغ کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبر یعنی […]
پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑی خوشخبری، اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا باضابطہ اعلان Read More »









