وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت وزارت خارجہ امور عزت مآب ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر محمد عامر […]
وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے Read More »









