دنیا

نابینا نجومی بابا وانگا کی آنے والی صدیوں کے بارے میں ہولناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں

بلغاریہ کی مشہور نابینا نجومی بابا وانگا 1996 میں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں لیکن ان کی باتیں آج بھی خبروں اور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ زیرِ بحث رہتی ہیں۔ ان کے ماننے والوں کا یہ بڑا دعویٰ ہے کہ انہوں نے قدرتی آفات، دنیا کی سیاسی صورتحال اور یہاں تک کہ […]

نابینا نجومی بابا وانگا کی آنے والی صدیوں کے بارے میں ہولناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں Read More »

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپ کو افرادی قوت بھیجنے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنے کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے روم میں منعقد مائیگریشن ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ اس مکالمے میں اٹلی، اسپین اور یونان کے وزرا بھی شریک

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپ کو افرادی قوت بھیجنے کا اعلان Read More »

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ای ویزہ متعارف کراد یا گیا

برطانیہ جانے والے پاکستانی شہریوں بشمول سیاح اب ای ویزہ کے ذریعے سفر کر سکیں گے اور پاسپورٹ پر سٹیکر لگوانے کے بجائے انہیں ای میل کے ذریعے تصدیق موصول ہوگی۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2025 میں برطانوی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ای ویزہ

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ای ویزہ متعارف کراد یا گیا Read More »

امریکہ

پرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے،ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو پیغام

تہران/واشنگٹن:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ہمیں دھمکا کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہوگا، بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جب اسرائیل

پرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے،ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو پیغام Read More »

بندر پر آنسو، غزہ کی بچی پر خاموشی؟کیوبن سفارتخانے نے عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا

فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اس وقت ایک چونکا دینے والی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا تھا جس میں ماں سے محروم ایک بندر کو کھلونا بندر کو ماں سمجھ کر لپٹے

بندر پر آنسو، غزہ کی بچی پر خاموشی؟کیوبن سفارتخانے نے عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا Read More »

مودی اور نیتن یاہو کا گٹھ جوڑ، مسلم مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا

یروشلم(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ یروشلم، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اہم ملاقاتیں، مسلم ممالک کیخلاف اتحاد قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان بڑھتی ہوئی قربتوں اور حالیہ بیانات نے عالمی سطح پر ایک نئے سفارتی اور نظریاتی تنازع کو

مودی اور نیتن یاہو کا گٹھ جوڑ، مسلم مخالف بیانیہ کھل کر سامنے آگیا Read More »

مودی کو سبکی کا سامنا،فرانس کارافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل)مودی سرکار کا ایک اور بڑا جھٹکا، فرانس سے 60سے زائد رافیل طیاروں کی خریداری کے باوجود بھارتی فضائیہ کو آپریشنل آزادی نہ مل سکی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملٹری واچ میگزین کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ فرانس نے بھارت کو رافیل لڑاکا طیارے کا سورس کوڈ دینے سے انکار کردیاہے ۔

مودی کو سبکی کا سامنا،فرانس کارافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار Read More »

مقبوضہ کشمیر: جبری گمشدگیوں میں اضافہ، کشمیریوں میں تشویش کی لہر

سرینگر (کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں میں اضافہ ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نام نہاد جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں ایک بار پھر کشمیری نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں اضافے سے کشمیری عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ نہام نہاد بھارت کا جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے

مقبوضہ کشمیر: جبری گمشدگیوں میں اضافہ، کشمیریوں میں تشویش کی لہر Read More »

نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی کی قوالی کی ایک روح پرور محفل میں شرکت ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ظہران ممدانی اپنی اہلیہ راما دواجی کے ہمراہ نیویارک میں منعقدہ قوالی کی محفل میں نہایت خوشگوار و

نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل Read More »

بھارتی جریدے نے مودی سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، راجستھان میں مسلمان خواتین کو امدادی سامان دینے سے انکار

بھارتی جریدے ‘ہندوستان ٹائمز’ نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف پنپتی نفرت اور تعصب کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتہا پسند مودی کے دور میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و ستم اور توہین آمیز رویے نے ہندوتوا کا اصل چہرہ عالمی سطح پر آشکار کر دیا ہے۔ تازہ

بھارتی جریدے نے مودی سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، راجستھان میں مسلمان خواتین کو امدادی سامان دینے سے انکار Read More »