موسم

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ(این ڈی ایم اے) کی جانب سے دریاؤں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق، ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی نالوں میں کم سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

بارش

محکمہ موسمیات کی آزاد کشمیر، اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

مظفرآباد : محکمہ موسمیات نے خطۂ کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے حوالے سے نئی اور اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطۂ کشمیر اور اس سے ملحقہ بالائی خیبر پختونخوا کے اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا قومی امکان ظاہر کیا

محکمہ موسمیات کی آزاد کشمیر، اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، نالہ لئی پر ہائی الرٹ،آزادکشمیر میں بھی طغیانی کی اطلاعات

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں جس سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کئی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کی بھی اطلاعات ہیں۔

اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش ، نالہ لئی پر ہائی الرٹ،آزادکشمیر میں بھی طغیانی کی اطلاعات Read More »

سمپوزیم

گلگت ،سپارکو کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے خلائی ٹیکنالوجی پر دوسرا علاقائی سمپوزیم، ماہرین اور حکام کی شرکت

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS کے تحت گلگت میں  اسپیس فار کلائمیٹ  کے عنوان سے دوسرا علاقائی سمپوزیم منعقد کیا، جس میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کیلئے خلائی ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور دیا گیا۔ رامادا ہوٹل گلگت

گلگت ،سپارکو کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے خلائی ٹیکنالوجی پر دوسرا علاقائی سمپوزیم، ماہرین اور حکام کی شرکت Read More »

مظفرآباد

سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مظفرآباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا۔ نالیاں اور نکا سی آب کے راستے بند ہونے کے باعث بارش اور نالوں کا گندا پانی درجنوں مکانات اور دکانوں میں داخل ہو گیا، جس سے شہریوں کا لاکھوں

سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مظفرآباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان محکمہ موسمیات نے منگل (آج) کو کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مونسون کی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بعض مقامات پر ہونے والی شدید اور انتہائی شدید بارشیں

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی Read More »

ایبٹ آباد: طوفانی بارش سے تباہی،ایک بچہ، تین بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں

ایبٹ آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں، 2 کی لاشیں مل گئیں۔ ایبٹ آباد میں شدید طوفانی بارشوں نے وسیع پیمانے پر تباہ کاریوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جب کہ شہر کی اہم شاہراہیں زیرِ آب آ گئیں۔ افسوسناک

ایبٹ آباد: طوفانی بارش سے تباہی،ایک بچہ، تین بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں Read More »

آزاد کشمیر میں 5 اگست تک وقفے وقفے سے شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر اور ملک کے دیگر بالائی حصوں کے لیے مون سون بارشوں کے ایک اور طاقتور اور شدید سپیل کی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ تازہ ترین موصول ہونے والی موسمیاتی اطلاعات کے مطابق 5 اگست تک آزاد جموں و کشمیر کے تمام تر اضلاع میں تیز ہواؤں،

آزاد کشمیر میں 5 اگست تک وقفے وقفے سے شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا ریڈ الرٹ جاری Read More »

بارشوں

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا فعال سلسلہ سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی Read More »

بھارت نے ایک بار پھر سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت ، مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ میں طغیانی سے سیہون کے دیہات زیر آب آ گئے۔ سلال ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، بھارت سے تقریباً 90 ہزار کیوسک پانی

بھارت نے ایک بار پھر سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری Read More »