ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری، وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بند
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مرکزی شاہراہ کیل شیخ بیلہ کے مقام پر بند ہوگئی ہے، جس کے سبب سیاحوں کی 20 سے زائد گاڑیاں وہاں پھنس گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کئی مسافروں کو مقامی آبادی میں رہائش فراہم کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات […]
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری، وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بند Read More »









