این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل کے دوران الرٹ جاری کر دیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل کے دوران ممکنہ شدید موسمی صورت حال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں شہریوں اور متعلقہ اداروں کو پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت […]
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل کے دوران الرٹ جاری کر دیا Read More »









