جھٹکے

کراچی،بلوچستان کے ساحلی علاقےزلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

کراچی،پسنی(کشمیر ڈیجیٹل) کراچی، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 24 کلومیٹر دور تھا۔زلزلے کے جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے: ٹرمپ نے دنیا کو تجسس میں ڈال دیا

اس سے قبل بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ، زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پرچاراعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیرزمین گہرائی تیرہ کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پسنی سے اڑتالیس کلومیٹرجنوب مغرب کی جانب تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں

مزید یہ بھی پڑھیں:ایرانی بحریہ کی 2بھارتی آئل ٹینکرزپر فائرنگ،آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پرچاراعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:غیر رجسٹرڈ نجی سکول تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے مجاز نہیں، ڈی ای او مظفرآباد کی وارننگ

زیرزمین گہرائی تیرہ کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پسنی سے اڑتالیس کلومیٹرجنوب مغرب کی جانب تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Scroll to Top