موسم

بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ،آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف حصوں میں رات گئے ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا اور شدید گرمی کی شدت میں واضح کمی آگئی ۔ اچانک برسنے والی بارش کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ فضاء ٹھنڈی اور خوشگوار ہو گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ،آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

عید الا ضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی، ماہرین فلکیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں عید الاضحی27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب 1 بجکر 15 منٹ پر ہوگی، 17 مئی کی شام چاند کی عمر 18 گھنٹے سے زائد ہوگی۔ ماہرین فلکیات

عید الا ضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی، ماہرین فلکیات Read More »

گلگت بلتستان، پختونخوا میں طوفانی بارشیں، گلیشیئر پھٹنے، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 مئی

گلگت بلتستان، پختونخوا میں طوفانی بارشیں، گلیشیئر پھٹنے، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر : آندھی، طوفان،بارشیں،طغیانی ،ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے حالیہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے اور مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں تیزی کے پیش نظر ممکنہ طغیانی کے خطرے سے خبردار کر دیا ۔ اس سلسلے میں تمام متعلقہ اضلاع کو فوری اور مؤثر

آزادکشمیر : آندھی، طوفان،بارشیں،طغیانی ،ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور شدید بارشوں کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF)، شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق کل 3 مئی 2026 سے ایک معتدل مغربی لہر پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے، جو بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا باعث

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور شدید بارشوں کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا ہائی الرٹ جاری Read More »

بارش

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کشمیر اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 2 سے 4 مئی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کی صورتحال غیر یقینی رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام اضلاع

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری Read More »

محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 مئی تک شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات ،الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 مئی 2026تک شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے باقاعدہ الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران خاص طور پر جنوبی پنجاب، سندھ کے بیشتر حصوں اور بلوچستان کے جنوبی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 مئی تک شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات ،الرٹ جاری Read More »

بارشوں

آزادکشمیر: 3 مئی تک طوفانی بارشیں، ایس ڈی ایم اے کی وارننگ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں بارشیں، موسم خراب، سٹیٹ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کی شہریوں کیلئے وارننگ جاری ۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر کے مختلف اضلاع اور پہاڑی علاقون میں 30اپریل سے 3 مئی تک بارش اور شدید موسم کے وارننگ جاری کردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریب کے دوران خاتون صحافی کیساتھ

آزادکشمیر: 3 مئی تک طوفانی بارشیں، ایس ڈی ایم اے کی وارننگ جاری Read More »

پری مون سون سسٹم فعال، محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جس کے تحت 2 مئی سے مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہو جائے گی۔ ماہرین کے مطابق مئی اور جون کے گرم ترین مہینوں میں جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے، وہیں

پری مون سون سسٹم فعال، محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی Read More »

النینو فعال ہونے کے قوی امکانات، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے مئی کے مہینے میں النینو کے فعال ہونے کے قوی امکانات ظاہر کیے ہیں، جس کے باعث ملک کے جنوبی علاقوں میں 29 اپریل سے 3 مئی کے دوران کم شدت کی ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ اس خطرناک موسمی لہر کے دوران درجہ حرارت بعض اوقات 52

النینو فعال ہونے کے قوی امکانات، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا Read More »