موسم

انڈونیشیا،قیامت خیز زلزلے سے تباہی،درجنوں افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں زمین بوس

انڈونیشیا(کشمیر ڈیجیٹل) مشرقی انڈونیشیا میں قیامت خیز زلزلے سے تباہی، اوپر تلے کئی طاقتور زلزلوں کے خوفناک جھٹکوں نے کہرام برپا کر دیا۔ زلزلوں سے زمین لرزتی رہی اور درجنوں عمارتیں زمیں بوس ، درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔کم از کم 38 افراد کےجاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ زلزلہ کی زمین […]

انڈونیشیا،قیامت خیز زلزلے سے تباہی،درجنوں افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں زمین بوس Read More »

بارش

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

جڑواں شہروں اسلام آباداور راولپنڈی میں جاری موسلا دھار بارش کے باعث مختلف نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے، جس سے شہریوں کو شديد مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کا پانی سڑکوں اور اہم شاہراہوں پر جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور بعض مقامات

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

ہنزہ ، چپورسن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ ،لینڈ سلائیڈنگ ،متعدد مکانات کو نقصان

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)ہنزہ کےعلاقے چپورسن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ ،لینڈ سلائیڈنگ ،متعدد مکانات زمین بوس زلزلے کے بعد چپورسن میں رمنجی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ مزید یہ بھی

ہنزہ ، چپورسن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ ،لینڈ سلائیڈنگ ،متعدد مکانات کو نقصان Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 13 اگست کی شام اور رات جبکہ 14 اگست کے دوران ملک کے متعدد حصوں میں تیز اور موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہری سیلاب (اربن فلڈنگ) اور لینڈ سلائیڈنگ کا باقاعدہ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس موسمی پیشگوئی کے پیشِ نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

یورپ کے کئی ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا منظر

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن لگ گیا، یورپ میں 1999 کے بعد سے پہلی بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جا رہا ہے۔ یورپ کےکئی ملکوں میں سورج گرہن کے باعث دن میں رات کا منظر ہوگیا۔ برطانیہ اور فرانس میں جزوی سورج گرہن سے غروب آفتاب کے وقت سے پہلے ہی

یورپ کے کئی ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا منظر Read More »

آنکھوں پر چشمہ ضروری:27 سال بعدآج نایاب سورج گرہن دیکھا جائےگا

لندن(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ اور آئرلینڈ سمیت یورپ کے مختلف علاقوں میں اس دہائی کا نمایاں ترین جزوی سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ جبکہ پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں سورج گرہین رات کے وقت ہوگا جو نظر نہیں آئے گا۔ سورج گرہن کے دوران مختلف علاقوں میں سورج کا 91 سے 93 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ

آنکھوں پر چشمہ ضروری:27 سال بعدآج نایاب سورج گرہن دیکھا جائےگا Read More »

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

سپارکو اور محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے یکم ربیع الاول اور عید میلاد النبیﷺ کی ممکنہ تاریخوں کی تفصیلات بتا دی ہیں۔ سپارکو کے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق ربیع الاول کے نئے چاند کی پیدائش 12 اگست کو رات

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، شہریوں کا انخلاء، پاک فوج طلب

راولپنڈی: موسلادھار بارش نے  راولپنڈی اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجا دی نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا۔ رات ایک بجے سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا، جس کے

راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی بپھر گیا، شہریوں کا انخلاء، پاک فوج طلب Read More »

بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کا باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ راولپنڈی میں کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر کئی مقامات پر بھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چین :سمندری

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار، کئی مقامات پر جل تھل Read More »

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، جبکہ یکم ربیع الاول 1448 ہجری ہفتہ 15 اگست کو متوقع ہے۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 12 اگست کو رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہوگا۔ 13 اگست کو غروب آفتاب کے وقت چاند

ربیع الاول کا چاند 14اگست کو نظر آنے کا امکان ہے،سپارکو Read More »