آج سے10جولائی تک موسلا دھار بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں آج 6 جولائی سے 10 جولائی تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شمالی پاکستان میں ایک فعال موسمی سسٹم داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں میں […]
آج سے10جولائی تک موسلا دھار بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »






