کھیل

برمنگھم ٹیسٹ،ڈیبیو کرنیوالے رضا اللہ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے

برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستان کو اننگز کی شکست بچالیا اور انہوں نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلیے۔ رضا اللہ انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور 63 گیندوں پر 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر […]

برمنگھم ٹیسٹ،ڈیبیو کرنیوالے رضا اللہ نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے Read More »

برمنگھم ٹیسٹ، رضا اللہ کا بلا چل گیا، پاکستان کی میچ میں واپسی، انگلینڈ کوہدف دے دیا

برمنگھم ٹیسٹ کے تیسرے دن بیٹرز کی شاندار کارکردگی سے پاکستا ن نے دوسری اننگز میں 449 رنز بنا لئے ہیں۔ ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ یہ ٹیسٹ میچ بھی پاکستان ایک اننگز سے ہار جائے گا لیکن بیٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انگلینڈ کو 130 رنز کا ٹارگٹ

برمنگھم ٹیسٹ، رضا اللہ کا بلا چل گیا، پاکستان کی میچ میں واپسی، انگلینڈ کوہدف دے دیا Read More »

محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نااہل قرار

محمد رضوان اور امام الحق پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں حصہ نہیں لے سکیں گے، دونوں کھلاڑیوں نے مقررہ فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے، جس کے باعث انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق اور محمد رضوان کو ایس این جی پی ایل (سنگپل) اور او

محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نااہل قرار Read More »

لندن:مظاہرین ہوٹل میں ٹھہرے پاکستان انڈر19 ٹیم کے دروازوں پر پہنچ گئے

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) کے شہر پورٹسماؤتھ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا، جہاں مظاہرین نے غلط فہمی میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو پناہ گزین (تارکینِ وطن) سمجھ کر ہوٹل میں پہنچ گئے اور کمروں کے دروازے کھٹکھٹائے۔ یہ افسوسناک واقعہ 8 ستمبر 2026 کی شام پورٹسماؤتھ کے میریٹ ہوٹل کے باہر 30 سے 40

لندن:مظاہرین ہوٹل میں ٹھہرے پاکستان انڈر19 ٹیم کے دروازوں پر پہنچ گئے Read More »

پاکستان ہاکی کے عظیم کھلاڑی، سابق کپتان اور اولمپین خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی کو عالمی سطح پر اعزازات دلانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین خالد محمود طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال سے پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی ایک اور اہم شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی ہے، جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان ہاکی کے عظیم کھلاڑی، سابق کپتان اور اولمپین خالد محمود انتقال کر گئے Read More »

برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کے 453رنز، پاکستان کا دوسری اننگز میں بھی مایوس کن آغاز

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان وائٹ واش کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ ایجبسٹن میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز بھی پاکستانی ٹیم مشکلات کے بھنور سے نہ نکل سکی۔ پاکستان کے 133 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 453 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ یہ

برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کے 453رنز، پاکستان کا دوسری اننگز میں بھی مایوس کن آغاز Read More »

‘ڈریسنگ روم لیکس انکوائری: امام الحق ،محمد رضوان کے موبائل این سی سی آئی اے کے سپرد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈریسنگ لیک معاملے پرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کھلاڑیوں کیخلاف ڈسپلنری کارروائی میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ کرکٹر امام الحق اور محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) میں پیش ہوگئے، دونوں پلیئرز نے این سی سی آئی اے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا۔

‘ڈریسنگ روم لیکس انکوائری: امام الحق ،محمد رضوان کے موبائل این سی سی آئی اے کے سپرد Read More »

پاکستان انڈر 19کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو177 رنز سے شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو پہلے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل میں 177 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 35.1 اوورز میں 155 رنز پر

پاکستان انڈر 19کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ کو177 رنز سے شکست دیدی Read More »

برمنگھم ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے پہلے دن ہی برتری حاصل کر لی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں محض 133 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر انگلش ٹیم کو 23

برمنگھم ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے پہلے دن ہی برتری حاصل کر لی Read More »

ممنوعہ ادویات کا استعمال: بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم

ممنوعہ قوت بخش ادویات کے استعمال سے بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایکشن بھارتی کبڈی کھلاڑی برجندرا سنگھ چودھری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر لیا گیا ۔ رپورٹس کے مطابق27 اپریل کو سانیا ایشین بیچ گیمز میں بھارتی کبڈی پلیئر کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا

ممنوعہ ادویات کا استعمال: بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم Read More »