کھیل

ممنوعہ ادویات کا استعمال: بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم

ممنوعہ قوت بخش ادویات کے استعمال سے بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایکشن بھارتی کبڈی کھلاڑی برجندرا سنگھ چودھری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر لیا گیا ۔ رپورٹس کے مطابق27 اپریل کو سانیا ایشین بیچ گیمز میں بھارتی کبڈی پلیئر کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا […]

ممنوعہ ادویات کا استعمال: بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم Read More »

اسٹیج 4 کینسر اور 18 گھنٹے طویل سرجری: سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین نے زندگی کی جنگ جیت لی

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین نے، جنہوں نے اپنے کھیل کے دور میں دفاع کے محاذ پر حریفوں کے لیے ہمیشہ مشکلات کھڑی کیں، زندگی کا سب سے کڑا مقابلہ ہاکی کے میدان سے باہر کینسر کے خلاف جیت لیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ

اسٹیج 4 کینسر اور 18 گھنٹے طویل سرجری: سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین نے زندگی کی جنگ جیت لی Read More »

ایجبسٹن ٹیسٹ ،پاکستان کے 12ممکنہ کھلاڑی فائنل

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آج سے ایجبسٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ کیلئے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل کر لیے ہیں۔ بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم میں 3 کھلاڑی اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے 23 سال کے وکٹ کیپر غازی غوری کی قومی ٹیم میں

ایجبسٹن ٹیسٹ ،پاکستان کے 12ممکنہ کھلاڑی فائنل Read More »

بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا،انہیں 2 سال کے دوران دوسری مرتبہ ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ فاطمہ ثناء نے آئی سی سی

بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد Read More »

قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں سے متعلق شعیب اختر کا اہم بیان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے قومی کرکٹ ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ اسکواڈ کو تبدیل کر کے نوجوان اور ملک کے لیے کھیلنے کا حقیقی جذبہ رکھنے والے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ ایک خصوصی پروگرام

قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں سے متعلق شعیب اختر کا اہم بیان Read More »

کھلاڑیوں کے مبینہ ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی سی بی تحقیقات شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں مبینہ نظم و ضبط اور رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد اندرونی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کا اندرونی طور پر جائزہ لیا

کھلاڑیوں کے مبینہ ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی سی بی تحقیقات شروع Read More »

ویمنز ایشیا کپ، ہانگ کانگ کو شکست، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے، جواب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 19 ویں اوورز

ویمنز ایشیا کپ، ہانگ کانگ کو شکست، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »

رومیش تھارانگا

ڈائمنڈ لیگ ،رومیش تھارانگا نے فائنل ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

سری لنکا کے نوجوان جیولین تھروور رومیش تھارانگا پتھیراگے نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے اپنے ملک کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے۔ کنگ بوڈوئن اسٹیڈیم میں ہفتے کو ہونے والے جیولین تھرو کے فائنل میں رومیش نے

ڈائمنڈ لیگ ،رومیش تھارانگا نے فائنل ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی Read More »

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کا بڑا میدان سجنے کی تیاری، تاریخیں فائنل

پاکستان 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جس کے تحت کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلے 4 سے 11 اپریل 2027ء تک اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انعقاد پذیر ہوں گے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ساؤتھ ایشین گیمز 2027ء کی تیاریوں کا جائزہ لینے

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کا بڑا میدان سجنے کی تیاری، تاریخیں فائنل Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 12 جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز، اہم چیلنجز سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کو آئندہ سال جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ لیگ کے شیڈول اور دیگر انتظامی معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ جنوری کی ونڈو پر غور کرکٹ سے متعلق ویب سائٹ کی

پی ایس ایل 12 جنوری میں منعقد کرانے کی تجویز، اہم چیلنجز سامنے آگئے Read More »