فیفا ورلڈکپ ،میکسیکو 40سال بعد پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا، جشن کے دوران 3ہلاک
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی کی خوشی افسوسناک واقعے میں بدل گئی، جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 3 افراد دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ فٹ بال ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور […]
فیفا ورلڈکپ ،میکسیکو 40سال بعد پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا، جشن کے دوران 3ہلاک Read More »









