کھیل

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلے دن 5وکٹوں پر 239رنز بنالئے

ویسٹ انڈیز نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالئے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم […]

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلے دن 5وکٹوں پر 239رنز بنالئے Read More »

فیفا صدر کا ’فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ‘ واپس لینے کا باضابطہ اعلان

فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے ’فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ‘ باضابطہ طور پر واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ منصوبہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں رہا، جس کے باعث اسے آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیفا صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں

فیفا صدر کا ’فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ‘ واپس لینے کا باضابطہ اعلان Read More »

محمد عامر

محمد عامر نے اپنے کیریئر کے مشکل ترین بیٹر کا نام بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا سب سے سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کیخلاف بولنگ کرنا ہمیشہ ایک بڑا چیلنج رہا۔ کرکٹ جریدے وزڈن کو دئیے گئے انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ

محمد عامر نے اپنے کیریئر کے مشکل ترین بیٹر کا نام بتا دیا Read More »

شاہین آفریدی

سری لنکا پریمیئر لیگ : پاکستان کے 2 نئے اسٹار کرکٹرز کی انٹری، شاہین آفریدی دستبردار

پاکستان کے 2 مزید کرکٹرزخواجہ نافع اور تجربہ کار آل راؤنڈر افتخار احمد سری لنکا پریمیئر لیگ کی مختلف فرنچائزز کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ذاتی وجوہات کی بناء پر لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایل پی ایل کی فرنچائز جافنا کنگز

سری لنکا پریمیئر لیگ : پاکستان کے 2 نئے اسٹار کرکٹرز کی انٹری، شاہین آفریدی دستبردار Read More »

پاکستانی اور بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور بھارت کی مڈل آرڈر بلے باز جمائما روڈریگز نے دی ہنڈرڈ ویمنز مقابلے کے بعد باہمی احترام اور کھیلوں کی روح کی خوبصورت مثال قائم کردی۔ برمنگھم فینکس اور سدرن بریوز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ

پاکستانی اور بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا Read More »

کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ 60 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں حصہ لینے والی فاطمہ زہرا کا شاندار سفر سیمی فائنل میں اختتام

کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے تاریخ رقم کردی Read More »

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام

گلاسگو: کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل کا آغاز ہوگیا اور ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے دوسری تھرو 77.41 میٹر کی ، ارشد ندیم کا 2 تھرو کے بعد12 ایتھلیٹس میں پانچواں نمبر ہوگیا۔

کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام Read More »

اجنکیا رہانے

بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کے سابق کپتان اور تجربہ کاربیٹراجنکیا رہانے نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سمیت ہر قسم کے طرز کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 38 سالہ رہانے اجنکیا نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے جذباتی ویڈیو پیغام میں اس فیصلے سے مداحوں کو آگاہ  کر دیا۔ اپنے الوداعی

بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

شان مسعود

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، شان مسعود انجری کا شکار

لاہور: ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ان فارم بیٹر شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل نے شان مسعود کو مکمل آرام کا مشورہ

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، شان مسعود انجری کا شکار Read More »

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 میزبان وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی، محمد

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے میزبان وینیوز کا اعلان کر دیا گیا Read More »