کشمیر ڈیجیٹل

پی پی پی اور ن لیگ مذاکرات: تیسرا دور بھی بغیر کسی نتیجہ خیز فیصلے کے ختم، اہم سیاسی امور پر مشاورت جاری

مظفرآباد : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان جاری اہم سیاسی مذاکرات کا تیسرا دور محض 20 منٹ تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ الیکشن کے اس حساس مرحلے میں دونوں اہم اتحادی جماعتوں کے درمیان ہونے والی اس مختصر نشست […]

پی پی پی اور ن لیگ مذاکرات: تیسرا دور بھی بغیر کسی نتیجہ خیز فیصلے کے ختم، اہم سیاسی امور پر مشاورت جاری Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین کی 21 نشستوں پر کل پولنگ، تیاریوں کی مکمل تفصیل

آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ کل 2 اگست بروز اتوار کو مظفرآباد ڈویژن میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ ایک ماہ سے جاری شور انگیز انتخابی مہم گزشتہ رات مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد اب انتخابی عملے کی جانب سے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ بیگز

آزاد کشمیر انتخابات: مظفر آباد ڈویژن اور مہاجرین کی 21 نشستوں پر کل پولنگ، تیاریوں کی مکمل تفصیل Read More »

مظفرآباد اور گرد و نواح میں کل پرامن پولنگ متوقع، پولنگ بیگز کی تقسیم کا عمل جاری

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں کل پرامن پولنگ متوقع ہے۔ اگرچہ بعض عناصر کی جانب سے انتخابی ماحول کو خراب کرنے اور خلل ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم خطے میں مجموعی فضا مکمل طور پر پرامن اور پُرسکون ہے۔ انتخابات کو شفاف اور

مظفرآباد اور گرد و نواح میں کل پرامن پولنگ متوقع، پولنگ بیگز کی تقسیم کا عمل جاری Read More »

ساجدہ احمد کشمیری اوورسیزکشمیریوں پر برس پڑیں!

چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ساجدہ احمد کشمیری نے اوورسیز کشمیریوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ سے ایک ویڈیو میں عاشق فردوسی نامی بندہ ناچ ناچ کر، ٹپ ٹپ کر اس کی حالت غیر ہو رہی تھی اور وہ پاکستانی اداروں اور پاکستانی عوام کے لیے بکواس

ساجدہ احمد کشمیری اوورسیزکشمیریوں پر برس پڑیں! Read More »

چناب، جہلم اور سندھ کے خطرناک پانی میں اتر کر لوگوں کی جان بچانے والے شیخ حمزہ کون ہیں؟

جموں، کشمیر یا لداخ میں کہیں بھی ڈوبنے کا ایسا کوئی بھی دردناک واقعہ پیش آئے تو لوگ سب سے پہلا فون وادی چناب کے ضلع ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے غوطہ خور شیخ حمزہ کو ہی کرتے ہیں۔ اگرچہ محکمہ انسداد بحران کے اہلکار اور ٹیمیں بھی ایسے حادثات کے دوران فوری طور پر

چناب، جہلم اور سندھ کے خطرناک پانی میں اتر کر لوگوں کی جان بچانے والے شیخ حمزہ کون ہیں؟ Read More »

میں نے کبھی نہیں کہا کہ راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں ہیں: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں ہیں، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر آج بھی پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے گونج رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آزاد کشمیر کی

میں نے کبھی نہیں کہا کہ راولاکوٹ کے لوگ کشمیری نہیں ہیں: خواجہ آصف Read More »

تیاریاں

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ، انتخابی مہم ختم، تیاریاں مکمل ،پولنگ کل ہوگی

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم ختم ہوگئی، مظفر آباد ڈویژن کے 3 اضلاع کی9 نشستوں اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ کل 2 اگست اتوار کو ہوگی۔ مظفرآباد ڈویژن کے3 اضلاع کی 9 نشستوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 621 ہے۔ جن میں مرد ووٹرز کی

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ، انتخابی مہم ختم، تیاریاں مکمل ،پولنگ کل ہوگی Read More »

الیکشن کا بائیکاٹ ایکشن کمیٹی کا بیانیہ کبھی نہیں رہا، عوام بھرپور ووٹ دیں، کور ممبر راجہ سعید احمد خان

کور ممبرکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ سعید احمد خان نےمظفرآباد کے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں راجہ سعید احمد خان نے کہا کہ جس طرح ریاست بھر میں الیکشن ہورہے ہیں، میرپور ڈویژن میں الیکشن ہو چکے ہیں جبکہ مظفرآباد میں2اگست کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔

الیکشن کا بائیکاٹ ایکشن کمیٹی کا بیانیہ کبھی نہیں رہا، عوام بھرپور ووٹ دیں، کور ممبر راجہ سعید احمد خان Read More »

نیلم ویلی : مسلم لیگ ن کا پاور شو، اہم شخصیات شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قافلے میں روز بروز اضافہ جاری ہے۔ یونین کونسل دودھنیال کے نواحی گاؤں منڈکرو سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مینڈیٹ واپس،مختار یونس کے قاتلوں کو گرفتار نہ

نیلم ویلی : مسلم لیگ ن کا پاور شو، اہم شخصیات شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل Read More »

مینڈیٹ واپس،مختار یونس کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا تو احتجاج کرینگے، جاوید بڈھانوی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خوراک ٹیوٹا جاوید اقبال بڈھانوی نے میرپور ڈویژن میں دھاندلی پر اسمبلی اجلاس میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نکیال کے عوام کا مینڈیٹ چرایا گیا۔ ہم نکیال کے عوام کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے جنہوں نے یہ سب کچھ کیا ہے ان کا قبر تک پیچھا

مینڈیٹ واپس،مختار یونس کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا تو احتجاج کرینگے، جاوید بڈھانوی Read More »