کشمیر ڈیجیٹل

ووٹرز متحرک،کشمیر الیکشن کے نتائج ن لیگ کے حق میں آئیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ ہم نے آزادکشمیر الیکشن میں ووٹرز کو متحرک کردیا ہے ۔ کشمیر الیکشن کا نتیجہ ن لیگ کے حق میں آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیگر جماعتوں کے پاس تعمیر و ترقی کا کوئی منشورنہیں ہے، کشمیر ہمیشہ ن لیگ کی پالیسی میں اولین ترجیح […]

ووٹرز متحرک،کشمیر الیکشن کے نتائج ن لیگ کے حق میں آئیں گے: عطا تارڑ Read More »

راولاکوٹ میں الیکشن فائنل نہیں،رکاوٹ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائر غلام مصطفیٰ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ حالیہ دنوں میں

راولاکوٹ میں الیکشن فائنل نہیں،رکاوٹ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،الیکشن کمیشن Read More »

مظفرآباد:کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی شہر بند کروانے لگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد ڈویژن میں ایک طرف الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کل بروز اتوار پانچ اضلاع میں انتخابی عمل شروع ہوگا، لوگ اپنا حق رائے دہی ڈالیں گے ۔ دوسری جانب الیکشن کو ثبوتاژ کرنے کیلئے کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈےمظفرآباد شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔ شہر بھر میںخوف وہراس پھیلانے لگے ۔

مظفرآباد:کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی شہر بند کروانے لگے Read More »

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی نئی انتخابی حکمت عملی تیار، مہم تیز کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم کو مزید تیز کرتے ہوئے آئندہ مرحلے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ خان اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مظفرآباد ڈویژن

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ (ن) کی نئی انتخابی حکمت عملی تیار، مہم تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،5 خوارج ہلاک،میجر احسان الٰہی شہید

شمالی وزیرستان(کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ خوارج واصل جہنم ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر حافظ احسان الٰہی شہید ہوگئے ۔ مزید یہ بھی

شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،5 خوارج ہلاک،میجر احسان الٰہی شہید Read More »

کامن ویلتھ گیمز: دفاعی چیمپئن ارشد ندیم باہر، سری لنکا نے گولڈ میڈل جیت لیا

گلاسگو(کشمیر ڈیجیٹل) کامن ویلتھ گیمز 2026 کے مردوں کے جیولن تھرو مقابلوں میں سری لنکا سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 89.75 میٹر کی بہترین تھرو پھینکی اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔۔ پاکستان کے دفاعی چیمپئن ارشد ندیم میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور ابتدائی

کامن ویلتھ گیمز: دفاعی چیمپئن ارشد ندیم باہر، سری لنکا نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کی تیاریاں مکمل،سکیورٹی سخت،پریزائیڈنگ افسران روانہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کے پانچوں انتخابی حلقہ جات میں الیکشن 2026 کے انعقادکیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع مظفرآباد کے 5 انتخابی حلقہ جات کےتمام پولنگ اسٹیشنز کیلئے پولنگ میٹریل پریزائیڈنگ آفیسران کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ پریزائیڈنگ افسران کو سخت سکیورٹی میں پولنگ اسٹیشنز کی جانب روانہ

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کی تیاریاں مکمل،سکیورٹی سخت،پریزائیڈنگ افسران روانہ Read More »

پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)

پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل Read More »

ڈڈیال تاجر برادری نے ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید احتجاج

ڈڈیال : ڈڈیال کی تاجر برادری نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ طویل ہڑتال اور کاروبار کی مسلسل معطلی کے بعد پیش آنے والی سنگین صورتحال اور سوشل میڈیا سمیت مختلف سطحوں پر مسلسل طعنہ زنی کے خلاف

ڈڈیال تاجر برادری نے ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید احتجاج Read More »

برطانیہ سے بڑی خبر! جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامی عاشق فردوسی کے خاندان کے خلاف بڑا قدم

برطانیہ سے بڑی اور اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں پاکستان اور اس کے اہم قومی اداروں کے خلاف متنازع بیانات دینے اور وائرل ویڈیوز سے سرخیوں میں آنے والے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامی عاشق فردوسی کے خاندان کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ تنازعات اور

برطانیہ سے بڑی خبر! جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامی عاشق فردوسی کے خاندان کے خلاف بڑا قدم Read More »