کشمیر ڈیجیٹل

وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بیان کی اے آئی سے تیار ویڈیو،پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف ایک اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بری طرح بے نقاب ہوگیا ۔ بھارتی’’را‘‘ ہینڈلرز کا وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی اے آئی سے تیارکردہ ویڈیو کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی گئی ۔ بھارتی ہینڈلرز کی جانب سے سوشل میڈیا […]

وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بیان کی اے آئی سے تیار ویڈیو،پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب Read More »

طلب

مظفر آباد: امن و امان خراب کرنے کی کوشش ناکام، پولیس نے صورتحال پر قابو پالیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)میر پورڈویژن میں کامیاب انتخابات کے بعد جو کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کیلئے ایک بہت بڑی ناکامی ثابت ہوئی ۔ آزادکشمیر پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مظفر آباد میں الیکشن کو سبوتاژ کرنے اور امن و امان کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ چند شر

مظفر آباد: امن و امان خراب کرنے کی کوشش ناکام، پولیس نے صورتحال پر قابو پالیا Read More »

سردار عتیق کو بڑا جھٹکا،گوہر زمان عباسی، دیوان علی چغتائی کے حق میں دستبردار

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)امیدوار مسلم کانفرنس حلقہ ایل اے 33 نمبر 07 گوہر زمان عباسی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار دیوان علی خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ گوہر زمان عباسی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار دیوان علی خان کے حق میں دستبردار ہونے

سردار عتیق کو بڑا جھٹکا،گوہر زمان عباسی، دیوان علی چغتائی کے حق میں دستبردار Read More »

معروف کشمیری شخصیت کمانڈر فاروق جیپ سے گر کرجاں بحق،ویڈیو منظرِ عام پر

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد کشمیر کی معروف اور دلیر شخصیت کمانڈر فاروق کی راولاکوٹ میں جیپ سے گر کر زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقلی کی آخری ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ کمانڈر فاروق دو دن قبل گاڑی پر سوار ہوتے ہوئے حادثاتی طور پر گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے، جنہیں

معروف کشمیری شخصیت کمانڈر فاروق جیپ سے گر کرجاں بحق،ویڈیو منظرِ عام پر Read More »

الیکشن سبوتاژ کرنے کی ایک اورناکام کوشش؛ مظفرآباد میں بھی ‘جعلی لاشوں’ کا پروپیگنڈا بے نقاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کو روکنے اور آئینی بحران پیدا کرنے کی کوششیں ایک بار پھر تیز ہو گئی ہیں۔ میرپور اور راولاکوٹ میں ‘جعلی لاشوں’ کا سنسنی خیز پروپیگنڈا ناکام ہونے کے بعد اب شرپسند عناصر نے مظفرآباد کا رخ کر لیا ہے، مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد: حالات معمول پر،

الیکشن سبوتاژ کرنے کی ایک اورناکام کوشش؛ مظفرآباد میں بھی ‘جعلی لاشوں’ کا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

مظفرآباد: حالات معمول پر، ایکشن کمیٹی کا سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں صورتحال مکمل طور پر معمول کے مطابق ہے اور سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا سنسنی خیز پروپیگنڈا زمینی حقائق کے برعکس ثابت ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دو سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان ہونے والی ایک معمولی لڑائی کو سوشل میڈیا پر بڑھا

مظفرآباد: حالات معمول پر، ایکشن کمیٹی کا سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

کشمیر پاکستان کا لاڈلہ بچہ، اٹوٹ انگ ،شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا ، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے اٹوٹ انگ ہیں، کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا ، ہے اور رہے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کشمیر سے آج بھی ایک ہی آواز اٹھتی

کشمیر پاکستان کا لاڈلہ بچہ، اٹوٹ انگ ،شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا ، ترجمان پاک فوج Read More »

فائرنگ

کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بے نقاب، کالعدم ایکشن کمیٹی کی شرپسند ٹولیاں متحرک

اسلام آباد/مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں 2 اگست کو ہونے والے انتخابات کو سبوتاژ کرنے اور جمہوری عمل کو روکنے کے حوالے سے کالعدم ایکشن کمیٹی کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے انتخابی عمل کو متاثر کرنے کے لیے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیلانے کی

کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش بے نقاب، کالعدم ایکشن کمیٹی کی شرپسند ٹولیاں متحرک Read More »

مسائل حل کیلئے نعروں کے بجائے عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، طارق فاروق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل ، نو منتخب رکن اسمبلی ، سینئر پارلیمنٹرین چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ میرپور ڈویژن کے انتخابی نتائج مسلم لیگ ن کی تنظیمی قوت، کارکنوں کے اتحاد اور قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت پر عوام کے اعتماد

مسائل حل کیلئے نعروں کے بجائے عملی اقدامات اٹھانا ہونگے، طارق فاروق Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

رواں سال اب تک دہشتگردی کیخلاف 40 ہزار سے زائد آپریشن کیے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے کہا ہے ملک میں مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا چکے ہیں، دہشتگردوں کو یا تو ہتھیار ڈالنے ہونگے یا پھر ہم انہیں ختم کر دینگے۔ انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی کے معاملات پریس

رواں سال اب تک دہشتگردی کیخلاف 40 ہزار سے زائد آپریشن کیے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »