کشمیر ڈیجیٹل

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب

نیویارک: مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے، زہران ممدانی کا مقابلہ نیویارک کے سابق گورنر اور آزاد امیدوار ‘اینڈریو کومواور ری پبلکن حریف کرٹس سلوا سے تھا۔ نیویارک میئر کے الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 2001 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا […]

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب Read More »

ایکشن کمیٹی احتجاج کے دوران واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، مسلم کانفرنس

راولپنڈی: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدو سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس کور کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں ہوا جس میں مسلم کانفرنس نے اہم مطالبات پیش کردیئے ہیں۔ اجلاس میں مسلم کانفرنس کور کمیٹی نے اہم مطالبات پیش کئے اور مطالبہ کیا

ایکشن کمیٹی احتجاج کے دوران واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، مسلم کانفرنس Read More »

چوہدری یٰسین

بھارت نے کوئی بھی مس ایڈونچر کیا تو تباہ کن جواب ملےگا، چوہدری یٰسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ افواج پاکستان کا آپریشن عزم استحکام کامیابی سے ہمکنار ہو گا۔ فتنہ الہندستان اور فتنہ خوارج کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے افواج پاکستان سرحدوں پر بھی اور اندرون ملک بھی دشمن سے نبرد آزما ہے گزشتہ روز بھی پاک افغان سرحد

بھارت نے کوئی بھی مس ایڈونچر کیا تو تباہ کن جواب ملےگا، چوہدری یٰسین Read More »

لیپا،برفباری،پھسلن، بس دیوار سے ٹکرا گئی،50 سے زائد مسافر ریسکیو

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) بس کو حادثہ، معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ۔وادی لیپہ میں برفباری کے باعث لیپہ،ریشیاں روڈ پر ایک مسافر بس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ بس مظفرآباد سے وادی لیپہ جا رہی تھی اور موجی شیر گلی کے مقام پر پھسلن کے باعث دیوار سے ٹکرا کر رک گئی۔ بس میں

لیپا،برفباری،پھسلن، بس دیوار سے ٹکرا گئی،50 سے زائد مسافر ریسکیو Read More »

راولاکوٹ: علمی تاریخ کا ایک اور باب روشن، سمیرہ حبیب نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل )راولاکوٹ کی علمی تاریخ میں ایک اور روشن اضافہ، ایک اور قابلِ فخر لمحہ رقم ہو گیا۔ چھوٹا گلہ کی باصلاحیت، محنتی اور سنجیدہ ریسرچ کی حامل طالبہ سمیرہ حبیب نے یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ اس کامیابی نے نہ صرف ان کے خاندان بلکہ

راولاکوٹ: علمی تاریخ کا ایک اور باب روشن، سمیرہ حبیب نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی Read More »

موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی لیپا جانیوالے کئی مسافر برف میں پھنس گئے

نیلم وجہلم ویلی () موسم خزاں کی دوسری بارش اور پہاڑوں پر برفباری شروع ہوتے ہیں یخ بستہ سردی آن پہنچی نیلم بالائی کے علاقوں نالہ سرگن ، سام گام ،بگنواں گھموٹ،تاوبٹ بالا،شونٹھر ،اڑنک کیل میں برف باری جاری ہے برف باری کی وجہ سے لیپہ ریشیاں روڈ پر ایک مسافر بس پھنس گئی بس

موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی لیپا جانیوالے کئی مسافر برف میں پھنس گئے Read More »

تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر میں تدریسی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل فیسوں میں بے تحاشہ اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پرتشددواقعات کی مذمت کرتے ہیں۔۔ تشدد میں ملوث طلبہ،ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے لیے انتظامیہ کو تحریک کر دی گئی ہے،ترجمان جامعہ کشمیر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے ترجمان نے طلبہ احتجاج پر اپنے موقف

تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر Read More »

ہٹیاں بالا: بچوں پر تشدد، متاثرہ خاندان انصاف کیلئے دربدر، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل، عمر بھٹی راجپوت سے)جہلم ویلی کے گاؤں کونا میں سترہ اور اٹھارہ سالہ دو کم عمر نوجوانوں کو اغواء کے بعد وحشیانہ تشدد۔۔ گلے میں جوتوں کے ہار ڈال کر گاؤں میں گھمانے اور جبراً تحریر لکھوانے پر متاثرہ خاندان انصاف کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گیا۔ راجہ قیوم شوکت،

ہٹیاں بالا: بچوں پر تشدد، متاثرہ خاندان انصاف کیلئے دربدر، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم انوارالحق سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے مظفرآباد شہر میں اپر چھتر و لوئر چھتر کے بلدیاتی نمائندگان اور کونسلرز پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے اپنے علاقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت بارے وزیراعظم آزادکشمیر کو بریفنگ دی ۔ اس موقع

وزیراعظم انوارالحق سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ Read More »

چارسدہ میں جے یو آئی رہنما حافظ عبدالسلام عارف فائرنگ سے شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل مندنی میں اتوار کی شام افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب نامعلوم عسکریت پسندوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماء اور معروف عالمِ دین حافظ عبدالسلام عارف پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس

چارسدہ میں جے یو آئی رہنما حافظ عبدالسلام عارف فائرنگ سے شہید Read More »