کشمیر ڈیجیٹل

طلباء احتجاج ! میرپور بورڈ نے E-Markingنظام کا ازسرِنو جائزہ لینے کا اعلان کر دیا

آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے بالآخر طلباء کے احتجاج کے بعد E-Marking کے نظام کا ازسرِنو جائزہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان بورڈ کے مطابق، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بے بنیاد اور خلافِ حقائق خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ ترجمان نے […]

طلباء احتجاج ! میرپور بورڈ نے E-Markingنظام کا ازسرِنو جائزہ لینے کا اعلان کر دیا Read More »

میرپور بورڈ کے نتائج کیخلاف طلبہ کا چارٹر آف ڈیمانڈ، علی شمریز کی مکمل حمایت

مظفرآباد: میرپور بورڈ کے حالیہ بوگس رزلٹ کے خلاف طلبہ کے تمام تر مطالبات کو معروف طالبعلم رہنما علی شمریز نے جائز قرار دیتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ علی شمریز نے کہا کہ یہی طلبہ اس قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں، اس لیے ان کے تمام معاملات کو فی الفور

میرپور بورڈ کے نتائج کیخلاف طلبہ کا چارٹر آف ڈیمانڈ، علی شمریز کی مکمل حمایت Read More »

سپریم کورٹ اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت میں منگل کی صبح گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ پوری عمارت لرز اٹھی، جبکہ عدالت کے مختلف حصوں میں موجود عملے اور وکلا میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی رپورٹ

سپریم کورٹ اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی Read More »

پی آئی اے انجینئرز کا احتجاج، بین الاقوامی پروازیں متاثر، نجکاری عمل دباؤ کا شکار

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے ایک بار پھر بحران کا شکار ہے جب کہ ایئرکرافٹ انجینئرز اور انتظامیہ کے درمیان تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔ انجینئرز نے طیاروں کی کلیئرنس روک دی جس کے باعث قومی ایئر لائن کا بین الاقوامی آپریشن بری طرح متاثر ہوا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے

پی آئی اے انجینئرز کا احتجاج، بین الاقوامی پروازیں متاثر، نجکاری عمل دباؤ کا شکار Read More »

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے، استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

استنبول:غزہ کی صورتحال پر استنبول میں ترکیے، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، اردن، پاکستان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے، استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا، اس بار جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھاکہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، اس بار جواب شدید ہوگا۔ راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاک افغان جھڑپوں میں 206 افغان طالبان فوجی اور 112 خوارج مارے گئے۔ اُنہوں نے

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا، اس بار جواب شدید ہوگا: ترجمان پاک فوج Read More »

ایکشن کمیٹی کی پانچ کروڑ وصولی :الزام ثابت نہ ہوا تو معافی مانگ لوں گا،فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کشمیرڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پانچ کروڑ والی بات سچ ثابت نہ ہوئی تو معافی مانگ لوں گا لیکن اگر میری بات سچ ثابت ہوئی تو ایکشن کمیٹی والوں کو جواب دینا پڑے گا راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے

ایکشن کمیٹی کی پانچ کروڑ وصولی :الزام ثابت نہ ہوا تو معافی مانگ لوں گا،فاروق حیدر Read More »

چناری : وحشیانہ تشدد کا معاملہ، تین ملزمان گرفتار، باقی فرار

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)چناری کے ملحقہ علاقہ کونا میں مبینہ طور پر آوارہ گردی اور لڑکی سے چھیڑنے کا معاملہ اپنی عدالت لگاتے ہوئے دو نوجوانوں کا اغواء،رسیوں سے باندھ کروحشیانہ تشدد،بال،داڑھی مونڈھنے سمیت نازک اعضاء جلانے میں ملوث تین ملزمان چناری پولیس نے گرفتار کر لئے واقعہ میں ملوث سرکاری سکول ٹیچر نے عدالت سے

چناری : وحشیانہ تشدد کا معاملہ، تین ملزمان گرفتار، باقی فرار Read More »

پیغام پاکستان ویژن احساس انسانیت ،قومی ذمہ داری کا عکاس ہے،پیر علی رضا بخاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نمل یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرز علامہ عبدالرحمٰن، محمد بلال حسین اور سید جواد حیدر نے سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ، اقوام متحدہ میں پاکستان کونسل فار سوشل ویلفیئر اینڈ ہیومن رائٹس کے مستقل مندوب ،سابق ممبر اسمبلی پیر سید علی رضا بخاری سے ملاقات کی۔ اس نشست میں علمی، فکری

پیغام پاکستان ویژن احساس انسانیت ،قومی ذمہ داری کا عکاس ہے،پیر علی رضا بخاری Read More »

ای مارکنگ پر اعتراضات :میرپور بورڈ کا ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے سوشل میڈیا پر بورڈ کے خلاف گردش کرنے والی تنقیدی خبروں کے بعد ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای مارکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس

ای مارکنگ پر اعتراضات :میرپور بورڈ کا ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان Read More »