کشمیر ڈیجیٹل

فتنہ الخوارج

بھارتی دستاویزی فلم اپنے ہی دعوئوں کے تضادات سے بے نقاب،ہر مہم کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، پاک فوج

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھارت تلخ حقیقت کا سامنا کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ ناکام مہم میں شکست تسلیم کرنے کے بجائے بھارت نے تاریخ کو اپنی پسند کے رنگ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایس […]

بھارتی دستاویزی فلم اپنے ہی دعوئوں کے تضادات سے بے نقاب،ہر مہم کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، پاک فوج Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے طویل عرصے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی

جنیوا(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی ہے، سفیر طاہر حسین اندرابی کانفرنس کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق تخفیف اسلحہ کانفرنس دنیا کا واحد کثیرالجہتی فورم ہے جہاں تخفیف اسلحہ اور اسلحے پر کنٹرول سے متعلق معاہدوں پر مذاکرات ہوتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی Read More »

عمران خان کی آنکھ نارمل ،ڈاکٹرز روزانہ چیک اپ کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی۔ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا چیک اپ کیلئے متعدد سرکاری معالجین کام کررہے ہیں ۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ہر منگل

عمران خان کی آنکھ نارمل ،ڈاکٹرز روزانہ چیک اپ کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع Read More »

دہشتگرد گروپوں سے تعلق کا بھارتی الزام مسترد،اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش،سینئر عہدیدار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بھارت کے اندر سرگرم کسی بھی جرائم پیشہ یا دہشتگرد گروہ سے تعلق کے بھارتی الزامات کو واضح طور پر مسترد کردیا ۔ پاکستانی اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے دعوے بھارت کے اندرونی حقیقی مسائل اور بیرونی محاذ پر پیش آنے والی ناکامیوں سے عوام کی توجہ

دہشتگرد گروپوں سے تعلق کا بھارتی الزام مسترد،اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش،سینئر عہدیدار Read More »

انتخابی رنجش: ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مخالفین کیخلاف سیاسی انتقام پراتر آئے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے کامیاب ہوتے ہی مخالفین کو نشانہ بنانا شروع کردیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی سیاسی رنجش پراتر آئے اور علاقے میں مخالف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مون سون

انتخابی رنجش: ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مخالفین کیخلاف سیاسی انتقام پراتر آئے Read More »

میر واعظ عمرفاروق ایک بار گھر میں نظر بند،گھر کا گھیرائو

سرینگر((کشمیر ڈیجیٹل)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق کو آج گھر میں نظر بند کر دیا۔ انہیں سرینگر کی تاریخی درگاہ حضرت خواجہ نقشبند صاحب میں سالانہ ‘خواجہ ڈگر’ اجتماع سے خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی

میر واعظ عمرفاروق ایک بار گھر میں نظر بند،گھر کا گھیرائو Read More »

حویلی الیکشن تنازعہ: نظیرالحسن گیلانی کا چیف الیکشن کمشنر سے اختلاف،دوبارہ نتائج مرتب کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی انتخابی دھاندلی کیس ،ممبرالیکشن کمیشن سیدنظیرالحسن گیلانی نے چیف الیکشن کمشنرمصطفیٰ مغل اورسینئرممبرخواجہ احسن سے اختلاف کرتے ہوئے فارم 24 مسترد کرکے اصل پولنگ نتائج کے مطابق دوبارہ نتیجہ مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر اور سینئر ممبر نے خواجہ طارق سعید اور چوہدری محسن عزیز کی ری کاؤنٹنگ درخواست

حویلی الیکشن تنازعہ: نظیرالحسن گیلانی کا چیف الیکشن کمشنر سے اختلاف،دوبارہ نتائج مرتب کرنے کا حکم Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد:مظفرآباد میں حالات معمول پر، تعلیمی ادارے کھل گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے مظفرآباد میں عوامی رونقیں بحال ہونے لگیں ۔ شہر اور تعلیمی ادارے ایک بار پھر کھل گئے ۔ ذرائع کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد میں حالات معمول پر آ گئے ، تمام کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھل چکے ہیں جبکہ تقریباً تین ماہ بعد نجی و سرکاری

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد:مظفرآباد میں حالات معمول پر، تعلیمی ادارے کھل گئے Read More »

بلاول بھٹو کا آزادکشمیر الیکشن تنازعہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی پر اپنا مؤقف قومی اسمبلی میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کرسکتے ہیں جس میں وہ آزاد کشمیر انتخابات

بلاول بھٹو کا آزادکشمیر الیکشن تنازعہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ Read More »