میرپور بورڈ میٹرک نتائج 2026: طالبات کاغلبہ، سائنس گروپ کی تین طالبات پہلی پوزیشن پر نمایاں
میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپور نے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (پارٹ ٹو) سالانہ امتحان 2026 کے گروپ وائز ٹاپ پوزیشنز کے پروویژنل نتائج جاری کر دیئے جن میں طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں برتری حاصل کرلی۔ آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے […]





