کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر حکومت سازی ، مخصوص نشستوں پر الیکشن24،وزیراعظم کا انتخاب27اگست، شیڈول جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن آزادکشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری۔ 5 نشستیں خواتین، ایک علماء و مشائخ، ایک بیرونِ ملک مقیم جموں و کشمیر ریاستی باشندوں جبکہ ایک ٹیکنوکریٹس و دیگر پروفیشنلز کیلئے مختص ہے۔ 20 اگست کو کاغذاتِ نامزدگی جمع، جانچ پڑتال اور فہرستیں آویزاں، 21اگست […]

آزادکشمیر حکومت سازی ، مخصوص نشستوں پر الیکشن24،وزیراعظم کا انتخاب27اگست، شیڈول جاری Read More »

ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان، حکومت سازی میں اہم پیش رفت

مظفرآباد / باغ، کشمیر ڈیجیٹل:آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ غربی باغ کے نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی اور جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے اپنی جماعت کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان کر دیا۔ سردار ساجد اقبال عباسی نے حالیہ انتخابات میں آزاد

ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان، حکومت سازی میں اہم پیش رفت Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی: ٹیکنوکریٹ و پروفیشنل نشست کی اہلیت کا آئینی اور قانونی معیار

مظفرآباد (نیوز ڈیسک): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور پروفیشنل کی مخصوص نشست کے لیے امیدواروں کی اہلیت کا تعین بنیادی طور پر آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین 1974 کےقانون کے تحت کیا جاتا ہے۔ اہل شعبہ جات کی فہرست: آزاد کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کے تحت ٹیکنوکریٹ اور پروفیشنل

آزاد کشمیر اسمبلی: ٹیکنوکریٹ و پروفیشنل نشست کی اہلیت کا آئینی اور قانونی معیار Read More »

سوشل میڈیا پر شمولیت کی خبریں بے بنیاد؛ ساجد اقبال کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت سے انکار

باغ، آزاد کشمیر: ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ ساجد اقبال کی کسی بھی سیاسی جماعت میں باضابطہ شمولیت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے فیک اور بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت: ترجمان جموں و کشمیر عوامی

سوشل میڈیا پر شمولیت کی خبریں بے بنیاد؛ ساجد اقبال کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت سے انکار Read More »

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پولنگ 24 اگست کو ہوگی، جبکہ مختلف مخصوص نشستوں کے لیے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی کی 8

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے Read More »

مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبہ اور اساتذہ کی سکولوں میں آمد

مظفرآباد: مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد مکمل طور پر کھل گئے ہیں، جس کے بعد بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں باقاعدہ طور پر بحال ہو چکی ہیں۔ تعلیمی ادارے کھلنے سے شہر بھر میں تعلیمی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کے دوبارہ آغاز پر طلبہ

مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبہ اور اساتذہ کی سکولوں میں آمد Read More »

عازمین

حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ، کوٹہ اور اقساط کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حج 2027 کے لیے سرکاری اور نجی حج اسکیم کے تحت عازمین کی درخواستوں کی وصولی کا جدول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب نئی تاریخوں پر کاغذی کارروائی کا آغاز ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق حج کی درخواستیں اب پہلے

حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ، کوٹہ اور اقساط کی تفصیلات جاری Read More »

ن لیگ کی آزادکشمیر میں حکومت بنانے کی تیاریاں، پیپلزپارٹی کا بڑا متبادل پلان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کیخلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کے لیے باقاعدہ پٹیشن تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی ‘‘ کے مطابق اس حوالے سے پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے خلاف پٹیشن لیگل ٹیم

ن لیگ کی آزادکشمیر میں حکومت بنانے کی تیاریاں، پیپلزپارٹی کا بڑا متبادل پلان سامنے آگیا Read More »

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدہ پر بہت خوشی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدہ پر بہت خوشی ہے، ٹرمپ Read More »

نواز شریف

نواز شریف نے مخصوص نشستوں کی خواہشمند خواتین کے انٹرویوز کرلیے

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ کی خواہشمند خواتین اُمیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ مری میں ہونے والے انٹرویوز کے دوران نواز شریف نے اُمیدواروں کے سیاسی پس منظر، پارٹی کیلئےخدمات اور عوامی خدمت کے حوالے سے معلومات حاصل

نواز شریف نے مخصوص نشستوں کی خواہشمند خواتین کے انٹرویوز کرلیے Read More »